@ptijhang999: Before سیاسی سوالوں کے جواب گھر جا کر دوں گی کیونکہ ابھی چھٹی پر ہوں ۔۔ After وزیراعلی جہاں بھی ہو وہ چھٹی پہ نہیں ہوتا، اس کا کوئی دورہ ذاتی نہیں ہوتا۔۔ کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے#imrankhanzindabad #imrankhan #pti #teamkaptantiktok #ptijhang