@siyah__bakhtt__: اللّٰہ کرے تمہیں کبھی وہ دکھ نہ دیکھنا پڑے جو تمہیں اندر سے توڑ دے۔ تمہارا بھروسہ اور یقین ہمیشہ قائم رہے، اور اللّٰہ تمہیں وہاں سے نوازے جہاں سے تمہارا گمان بھی نہ ہو۔ تمہاری آنکھوں سے صرف شکر کے آنسو نکلیں، اور تمہارے دل کو وہ اطمینان حاصل ہو جو دنیا کے کسی غم سے میلا نہ ہو۔ اللّٰہ تمہاری ہر جائز خواہش کو تقدیر بنا دے اور تمہیں ہمیشہ اپنوں کی سچی محبت اور پناہ میں رکھے۔ آمین۔ #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab