استاد محترم اپ کی عظمت کو سلام جو بچوں کے دلوں میں عشق مصطفی کی شمع روشن کر رہے ہو اللہ اپ کو خوش رکھے اور اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے عشق مصطفی عطا فرمائے امین تاجدار ختم نبوت زندہ باد
2026-09-19 05:34:12
342
:
after a long time teacher main teacher nazar aaia bless you❤️
2026-09-19 16:05:39
4
:
ماشاءاللّٰہ آپ کی کاوش دیکھ کر آنکھیں آنسوؤں سے بھر آئیں 😭😭
2026-09-20 07:07:29
68
:
💖 ماشاءاللہ ۔ آپ قابل ستائش ہیں۔ان ننھے پھولوں میں عشق رسول کی مہک اجاگر کر رہے ہیں۔💖
2026-09-19 06:01:02
199
:
بھائی اپ کی ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہیں پر اج تو ایک وکھرا سا رنگ چڑھا ہے بہت ہی اعلی❤️لو فرام جہلم
2026-09-20 02:59:16
52
:
ہمارے پیارے محمد مصطفٰی ص آپ کا سلام عقیدت قبول فرمائیں
زندہ باد اللّٰہ آپکو اور عزت سے نوازے
ان سے تاجدارِ ے ختم نبوّت کے نعرے بی لگائیں
2026-09-20 14:33:56
5
:
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-09-18 15:12:54
17
:
ماشاءاللہ
بہت پیاری آواز اور انداز ھے۔
میری دل سے دعا ھے کہ اللہ پاک آپ کو
اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے ۔
امین۔
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین۔
2026-09-19 10:55:58
42
:
ماشاءاللہ بہت پیاری اواز اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اور اللہ تعالی اپ کو اس بشر پر کامیاب رکھے اللہ اپ کی حفاظت کرے اور اپ کو ہر مصیبت سے بچایا میری یا رب اور صدقہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اپ کی نصیبتیں پریشانیاں دور کریں اپ کو کامیابیاں دے اللہ صدقہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا
2026-09-18 21:56:29
65
:
ماشاءاللہ سرجی اللّٰہ پاک آپ کو اس کا اجر رے آمین
2026-09-19 08:41:42
18
To see more videos from user @murtazaali700, please go to the Tikwm
homepage.