@ameerbalajtipu_0: إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ منڈی بہاؤالدین کی تاریخ کا ایک انتہائی افسردہ اور دل دہلا دینے والا دن۔ مراتب بلہڑ کے بھائی سعادت بلہڑ اور ان ساتھی کو جنوبی افریقہ میں قتل کروا دیا گیا🥹 ایک چھوٹی سی لڑائی، جس کا آغاز ایک معمولی سی تلخ کلامی سے ہوا، وقت گزرنے کے ساتھ ایک ایسی المناک صورت اختیار کر گیا کہ چودھری غلام قادر اس تنازعے کا پہلا فرد اپنی جان کی بازی ہار گئے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ معاملہ وہیں ختم نہیں ہوا۔ آپس کے اس تنازعے نے وقت کے ساتھ کئی قیمتی جانیں لے لیں۔ 2023 میں شاہد بلہڑ ایک نوجوان کے قتل کے بعد، بلہڑ فیملی کی طرف سے دسمبر 2025 میں بادشاہ پور مارکی میں طارق پھپراء کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اس کے بعد طارق پھپراء کے قتل کے ردِعمل میں پھپراء برادری کی جانب سے جنوبی افریقہ میں تقریباً ایک ماہ قبل چار افراد جن میں شاہد بلہڑ کے دو بھائی (ظفراور ساجد) اور دو دوستوں کو قتل کیا گیا، اور پھر ایک ماہ بعد اسی نوعیت کا ایک اور افسوسناک واقعہ آج پیش آیا جس میں جنوبی افریقہ میں مزید دو افراد قتل کر دیے گئے۔ 2023 سے 2026 کے دوران بلڑ خاندان کے نو افراد قتل ہو چکے ہیں۔ آج ہماری انتظامیہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور بالخصوص محترمہ مریم نواز شریف اور علاقے کے تمام سیاسی و سماجی نمائندوں سے درد مندانہ اپیل ہے کہ خدارا اس معاملے کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے۔ ایک خاندان کی نسل تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔ بچے یتیم ہو رہے ہیں، گھر اجڑ رہے ہیں اور ماؤں کی گودیں ویران ہو رہی ہیں۔ ہم کسی انتقام کی بات نہیں کر رہے، ہم انصاف، قانون کی بالادستی اور جان و مال کے تحفظ کی بات کر رہے ہیں۔ خدارا اس خاندان کے باقی افراد کو مؤثر سکیورٹی اور تحفظ فراہم کیا جائے، تمام قتل کے واقعات کی شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں، اور جو بھی قانون کے مطابق ذمہ دار ثابت ہو، اسے قانون کے کٹہرے میں لایا جائیے میری آپ سب سے گزارش ہے جس طرح سب نے مل کر طارق پھپراء قتل کی اواز اٹھائی تھی اسی طرح اب اس خاندان کا ساتھ دیا جائے #منڈی_بہاؤالدین #انصاف_کی_اپیل #MandiBahauddin #southafrica #murder
کچھ لوگ اسکو بہادری تو کچھ بڑی جرات والے کہیں گے میرے خیال سے یہ بہت بڑی جہالت ہے جس کی بھینٹ کتنے نوجوان کتنے گھر اجڑ گئے ہیں علاقے کے بااثر افراد کو چاہئیے کہ ان خاندانوں کے درمیان صلح کروا کر رب کو راضی کریں
2026-09-18 09:40:50
391
shafiqahmed :
ہم سب کو شرم انی چاہیے کہ ہم مسلمان ہیں اور نبی کریم کی امامت
2026-09-18 09:34:08
200
𝐓𝐚𝐡𝐢𝐫𝐬𝐚𝐢𝐟🔥 :
Ye hummaray ghar k qareeb hia 🫣😭
2026-09-18 10:50:34
15
Mrs Cheema.. :
yr ik ma k 5 jawan bachY hyee Allah
2026-09-18 13:24:37
26
Aniee :
kbi maa k bary mn Socha ha😭
2026-09-18 11:02:05
51
shahbazrana :
کیا جینا اس ماں بچاری کا بھی😭😭💔💔
2026-09-18 09:51:10
78
اہتاشام اشرف :
میرے خیال میں ہمارا ضلع جہالت کا گھڑ بن رہا ہے یہاں پر سب سے بڑی بیماری دولت اور حسد ہے جس کی وجہ سے ایسے واقعات دن با دن بڑھ رہے ہیں اور دوسری بات آجکل پانچ سال کا بچہ بھی بدمعاش بنا پھرتا ہے
دعا اللہ پاک ہدایت عطا فرمائے آمین
2026-09-18 10:51:54
28
Bao Tariq Butt :
یہ دیکھ کہ دل بہت دکھی ہوا
2026-09-18 09:45:35
36
آرائیں 🥷😎 :
ya kab howa ha
2026-09-18 10:41:30
5
pardasibabu.. :
اللہ پاک سب کو ہدایت دے آمین
2026-09-18 14:18:42
9
Afzaal chaudhry :
استغفراللّہ اللّہ پاک ان کے درجات بلند کرے🥹😭😭🥹😭😭
2026-09-18 10:11:39
58
𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 𝑫𝒉𝒖𝒅𝒓𝒂 :
افسوس بھی ہے اور غصہ بھی کہ کیا ملا انہیں اس دشمنی میں سے مائیں بہنیں بیویاں بچے وہ سب تو اجڑ گئے
2026-09-18 15:27:49
7
AbbasGujjar :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭
2026-09-18 12:42:03
13
Ayesha :
What happened
2026-09-18 15:35:33
0
Muhammad Rashid Mir :
😢😢 uffffff Toba
speechless 😶
2026-09-18 15:38:55
0
ibraheem ahmed :
kia howa inko
2026-09-18 16:02:49
0
Awan Zadi :
Ameennn
2026-09-18 15:25:01
0
Ikram khan :
آمین ثم آمین
2026-09-18 15:52:23
0
Adeel sahi :
پہل انہوں نے ہی کی تھی شادی والے دن اسکا بڑا بھائی مار دیا تھا اسکا کیا قصور تھا میں یہ نہیں بول رہا کہ جو ہو رہا ٹھیک ہو رہا.. اللہ پاک سب کو ہدایت دے جو ہو رہا بہت زیادہ غلط ہو رہا دشمنی پال تو رہے ہیں لیکن اپنے گھر خالی ہو رہے ہیں انکی ماں سے پوچھو انکی بیوی بیٹی بیٹے سے پوچھ کر بتائیں کہ اب انکا کیا حال ہو گا لیکن ابھی بھی ان دونوں خاندانوں کو عقل نہیں آنی اللہ پاک انکو عقل سلیم عطا فرمائے
2026-09-18 09:51:00
174
dawood ch :
دونوں طرف سے غلط ھو رہا پہلے انہوں نے شادی والا گھر ماتم میں بدلا پھر دوسرے گروپ نے حد ھی مکا دی 🥲
2026-09-18 11:28:12
41
@syedsabirrazagillani :
dushmni walon k ghr laarkey mahman hotey 😥😥😥
2026-09-18 09:33:40
41
anser bajwa 123 :
ایک کے غلط فیصلے نے گھر برباد کر دیا اپنا بھی دوسروں کا بھی
2026-09-18 09:58:35
25
Mr SAHBI 017 :
ena Dy ghr alia Ty ki beet Rai howy de 😭😭
2026-09-18 13:08:33
18
husnainbutt12345 :
آنا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-18 10:30:55
4
Zaib Italy 🇮🇹 :
اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین 😥😥😥
آخر موت ہے اے انسان
2026-09-18 10:42:40
19
To see more videos from user @ameerbalajtipu_0, please go to the Tikwm
homepage.