@shano_khan001: دیکھ ماں تیرا درویش تُجھ سے بھی بُوڑھا ہو گیا 💯🥀❤️‍🩹#درویش_رائٹس🎬 #fypシ゚ #1millionviews #foryoupage #شانوخان @zeeshan kashmiri MzK @Sɪɢᴍᴀ Wʀɪᴛᴇs @روحی Wʀɪᴛᴇꜱ~

𓆩شانوخان𓆪
𓆩شانوخان𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 18 September 2026 08:35:06 GMT
43579
6567
38
369

Music

Download

Comments

confused.element
ĦΔŞŞΔΜ βΔŁØĆĦ 🔼⭕❌ :
kia bat aa sir
2026-09-18 23:57:45
1
mehar_ali_505
👑★[ɪᴛ'ꜱ ᴍᴇʜᴀʀ]★👑 :
capshan plzz ❤️‍🩹
2026-09-18 18:18:37
1
manan.baloch.240
Manan Baloch 240 :
دیکھیں یہ درویش صاحب نے یہ بات کی ہے یہ ایک عاشق مزاج بات کی ہے میری سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنے والدین کا خیال رکھیں اپنے والدین سے محبت کریں پیار کریں جو محبت اپ کو والدین دے سکتے ہیں وہ دنیا کو کوئی شخص نہیں دے سکتا اور سب سے بڑھ کر اپنی ماں کا خیال رکھیں اپنی ماں سے پیار کریں کیونکہ ماں صرف ایک بار ملتی ہے مائیں دوبارہ نہیں ملتی برائے مہربانی اپنے والدین کی خدمت کریں والدین سے پیار کریں میری بات مان ایک بار پیار کر کے دیکھیں اگر اس کے بدلے اپ کو 100 فیصد اور پیار نہ ملے تو مجھے ا کے پکڑ لینا میں کمنٹ میں حاضر ہوں اپ کے پاس اس لیے ماں کی قدر کریں جن کی مائیں نہیں ہے نا وہ در بدر رو رہے ہیں شکریہ🥺🥺
2026-09-18 17:37:49
5
twobrother672
two brother🥰 :
na mre Jan prysan nhi ho Allah pk sab acha kry ga
2026-09-19 01:59:28
1
rana.shero.168
علی شیر 🥂🖤 :
دیکھ ماں مجھ پر صدمات کا برا اثر دیکھ ماں تیرا درویش تجھ سے بھی بوڑھا ہو گیا
2026-09-18 19:04:18
3
malngji302
Acond is not found :
ماں! میرے چہرے کا زرد رنگ، میری آنکھوں کے نیچے حلقے، میرے سر کے سفید بال، میری بے رنگ زندگی، کسی کو نظر نہیں آتی، کسی کو میرے دل کا درد دکھی نہیں کرتا، کسی کو میری تکلیف پر رونا نہیں آتا، ماں کیوں آپ نے مجھے لمبی عمر کی دعا دی، آپ کی یہ دعا میرے گلے کا وہ طوق بن چکی ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ تنگ ہوتا جا رہا ہے، یہ طوق قطرہ قطرہ میری سانسیں بند کر رہا ہے لیکن مجھے موت نہیں دے رہا، میں تو آپ کا لاڈلا بیٹا تھا نہ، وہ جس کو آپ نے کبھی کانٹا بھی نہیں چبھنے دیا تھا، کاش میں آپ کو بتا پاتا کہ زندگی نے آپ کے لاڈلے کو حقیقتوں کے کتنے دردناک تھپڑ مارے ہیں، کاش میں آپ کو جوانی میں اس بڑھاپے کا سبب بتا پاتا، آپ کی حساس اولاد اب اتنی مضبوط ہو چکی ہے کہ آپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنا حال چھپا لیتی ہے، اب آپ کا بیٹا چوٹ لگنے پر آپ کے پروں میں نہیں آتا امی! اب وہ تکلیف چھپا لیتا ہے، وہ ہمیشہ ضد کر کے خواہشیں پوری کرنے والا اب صبر کرنا سیکھ گیا ہے، زندگی نے اسے اتنے صدمات دیے ہیں کہ وہ ہمیشہ بولنے والا اب خاموش ہو کر رہ گیا ہے، کاش میں آپ کو اپنا حال سنا پاتا، کاش میں آپ کو اپنی آپ بیتی بتا پاتا۔۔۔۔۔ 🖤
2026-09-18 20:48:13
2
sardarusman1695
Sardar Usman :
oy hoy
2026-09-18 10:10:38
3
talhaaziz3111
🖤 T.A.Lح۔ .A 🖤 :
2026-09-18 16:06:03
1
mujeeb_ahmed_mangi_110
السنڌي 🍂 :
🥺
2026-09-18 23:05:45
0
afzaalmahi002
ماہی ❤️‍🩹 :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-09-18 17:31:02
1
salman.shoukat.1
Salman.Shoukat.1 :
❤️❤️❤️
2026-09-18 17:49:37
1
khanasif2821
KhanAsif :
💞💞💞
2026-09-18 16:38:30
1
saadgujjar731
سـعـدی جـی :
💖💖💖
2026-09-18 17:14:43
1
sohailnawaz4242
Sohailnawaz4242 :
😭😭😭
2026-09-18 19:55:26
1
mirzahadi785
Mirza Hadi 786 :
❤️❤️❤️
2026-09-18 21:34:41
1
umairkotl
umairkotli :
🥺🥺🥺
2026-09-18 19:50:05
1
faizanbukhari017
🥀🍁 کلعدم کشمیر آلہ 🍁🥀 :
[Crying][Crying][Crying]
2026-09-18 10:33:11
2
ameersutan5
☠️امیر کہتے ہیں🔥 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 10:01:19
2
ayansadouzai
کالعدم سدوزئی🥷 :
🖤🖋️
2026-09-18 11:34:08
1
talhaaziz3111
🖤 T.A.Lح۔ .A 🖤 :
🖤🖤🖤
2026-09-18 16:03:50
1
009saifullah
. *`𝑆 𝐴 𝐼 F ا ل ا ہ 🦁` :
😭
2026-09-18 15:23:11
1
innocent.boy885
🆂🅰🆁🅳🅰🆁804(♥︎‿♥︎ ) :
🥰🥰🥰
2026-09-18 15:25:20
1
raja.bhutto84
راجا سندی✌️🚩 :
🥰🥰🥰
2026-09-19 02:10:38
1
bakhtawarali87
( گوندل۔ ،🦅) :
❣️❣️❣️
2026-09-19 02:13:50
1
.aliahmad18
Malik Gee 31 ❤️❤️❤️ :
🥺🥺🥺
2026-09-18 16:20:55
1
To see more videos from user @shano_khan001, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About