@eroxe0_0: بعض اوقات ہم چیزوں سے نہیں ان کے انتظار سے تھک جاتے ہیں. پھر مل بھی جائیں تو دل ویسا نہیں رہتا۔ کیونکہ وقت صرف فاصلے نہیں بڑھاتا، وہ احساس بھی بدل دیتا ہے۔ ایک وقت آتا ہے جب خواہش اپنی شدت کھو دیتی ہے.. امید خاموش ہو جاتی ہے اور جو چیز کبھی زندگی لگتی تھی! وہ محض ایک عام سی حقیقت بن کر رہ جاتی ہے۔ #eroxe0_0 #foryoupage #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo

<🪽
<🪽
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 18 September 2026 08:37:06 GMT
992
57
8
3

Music

Download

Comments

zindagikhaknathi
شــ͢ـــؔـب تنــــــہائــ͢ـــی :
hyee🥹
2026-09-19 03:26:10
1
lishookhan7
❖✦ سکون تلاش ✦❖ :
کچھ سفر منزل تک نہیں، بس یادوں تک لے جاتے ہیں… سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب ساتھ چلنے والا راستے میں ہی چھوڑ جائے۔ ❤️‍🩹🥀"
2026-09-18 08:46:45
1
pathaan308
꧁乂✰ ᴄҺʊŕα¡l✰乂꧂ :
2026-09-18 19:42:41
1
mahi._.abbas
Mahi :
hyeee 💯😭
2026-09-18 10:18:58
1
To see more videos from user @eroxe0_0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About