@madeeha.rana6: #کنارہ کر لو اُس محبوب سے اور فاتحہ پڑھ دو اُس محبت پہ جس میں آپ کو اسے یہ بتانا پڑے کہ آپ اذیت میں ہو آپ درد میں ہو اپ تکلیف میں ہو جو آپ کی تکلیف کو آپ کی اذیت کو نہ سمجھ سکے وہ محبوب کیسا وہ محبت کیسی#foryoupage #plzunfrezemyaccount #creatorsearchinsights
nhi hota jhna bra asan ha krna bht mushkil wo kisi or ka bhi ha to mery sy bt kr ly itna hu qabool ha
2026-11-04 19:39:22
0
Qamar Qurashi :
میرا سب کچھ اجڑ گیا! مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اب میں اس ٹوٹے ہوئے دل اور زخمی جگر کو لے کر کہاں جاؤں؟ تمہارے جانے کے بعد یہ آنکھیں اتنی ویران ہو گئی ہیں کہ ان کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہا۔تم تو زمانے کی مجبوریوں کا بہانہ بنا کر اتنی آسانی سے بدل گئے، لیکن کبھی سوچا کہ تمہارے بعد میری ان اداس شاموں اور سحر کا کیا ہوگا؟ اب نہ کوئی منزل باقی ہے اور نہ ہی کوئی راستہ۔ آخر مجھے یوں چھوڑ کر تمہیں کیا مل گیا؟تم تو راہیں جدا کر کے رخصت ہو گئے، پر مجھے اس ادھورے سفر پر اکیلا چھوڑ دیا۔ روتے روتے میری آنکھیں اب پتھرا چکی ہیں، آنسو بھی تھک گئے ہیں... پر ان ویران آنکھوں میں جو گہرا درد چھپا ہے، میں اس کا کیا کروں؟ 😭😭
2026-10-15 16:52:36
0
『𝓡𝓪𝓳𝓹𝓸𝓸𝓽』👑⚔️ :
bilkul shi kaha Ap nay 👍😭😭😭
2026-09-27 05:23:08
0
Alone :
Mny hud prh li💔
2026-09-19 10:46:46
0
Mian Sahib :
par lo
2026-10-14 14:28:28
0
FaizAbas :
mene pdhli h 😭😭😭
2026-09-18 11:08:13
0
Hassan Siddiqui 7667 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 11:18:46
0
🦅𝑺𝒆𝒓𝒂𝒑𝒉𝒊𝒄_𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏✨ :
💯💯💯
2026-09-18 16:16:50
0
To see more videos from user @madeeha.rana6, please go to the Tikwm
homepage.