@jirgacast: کوہاٹ میں مسجد دھماکے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کی جا رہی ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اب تک 15 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ مزید جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کوہاٹ مسجد دھماکے کے مناظر — Exclusive Footage ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا کی سرکاری سروس ہے اور ہنگامی صورتحال میں 1122 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ Kohat Blast Kohat Masjid Blast Kohat Mosque Blast Kohat Blast Latest News Kohat News Kohat Explosion Rescue 1122 Kohat Kohat Rescue Operation Khyber Pakhtunkhwa News Pakistan Blast News Exclusive Footage Jirga Cast #KohatBlast #KohatNews #MasjidBlast #Rescue1122 #JirgaCast