paisa hai to sab hi apny hain paisa nahi to koi apna nahi
2026-09-18 17:37:44
0
Musfira ♥️ :
apna Sirf Allah hota hy 🥹
2026-09-18 17:03:23
1
simon samuel :
G.... Mjy lgta hy main ye stage paar kr chuka hun...
2026-09-18 16:37:47
0
foji ki wife :
na hi apne apne hoty ha na hi gair koi b apna nahi ha
2026-09-18 14:42:45
0
@mrs_Rashid000 :
SuChi ab mujhy pta hy koi Kisi ka ni hota😏
2026-09-18 16:06:20
0
Its Markhor :
اپنی رائے دوسروں پہ تھونپنے کا اختیار کس نے دیا ھے آپ کو؟
اگر آپ کی کسی اپنے کے بارے یہ رائے ھے تو جو آپ کو اپنا سمجھتا ھے اس کی بھی آپ کے بارے یہی رائے ھو گی؟
مشکل وقت کسی پہ آتا ھے لیکن پہچان سب کی کروا جاتا ھے۔ دعا کریں کہ کسی پہ مشکل وقت نا آئے اور نا کسی کا وہ چہرہ دیکھنے کا موقع ملے جو اصل میں وہ ھے اور دوسروں سے چھپایا ھوا ھے۔
آسانی میں ھوں یا مشکل میں اپنا ایک معیار بنائیں جس پر قائم رھیں۔ اور دوسروں کو پرکھنا اور رائے قائم کرنا چھوڑ دیں۔
2026-09-18 18:49:33
0
Adeel Mehar :
💯 right koi apna ni hta
2026-09-18 16:15:39
0
Sanam Awan :
wah
2026-09-18 14:04:02
0
Ms :
ho chuka
2026-09-18 15:05:13
0
Ashiq mazajh :
Allah pak bekhabar he rakhy
2026-09-18 13:56:42
0
Sidra Faisal❣️ :
good
2026-09-18 12:08:07
0
Rashid 9 :
میں نے اگر اپنوں کو ہسپتال میں دھکے کھاتے دیکھا ہے تو غیروں کو بھی اپنے لیے ہسپتال میں دھکے کھاتے دیکھا ہے
مگر ساری زندگی فرد واحد کی محبت سے محروم رہے ہم
💔
2026-09-18 16:24:58
0
Mashalahmad :
اپنے کبھی باخبر نہیں ہوتے۔۔۔
اور غیر کبھی بے خبر نہیں ہوتے ہیں۔۔۔
محبت 💕 امن 🕊️رواداری 🤝
2026-09-18 13:37:56
0
Gadget Bazaar PK :
follow back
2026-09-18 09:12:56
0
Muhammad Ahmad Wattoo :
🥰🥰🥰
2026-09-18 15:23:11
0
🌹Aasi writes✒️ :
👍👍👍
2026-09-18 16:29:27
0
To see more videos from user @urduzaat, please go to the Tikwm
homepage.