@mujmedia: باجوڑ ۔۔منسٹر مبارک زیب خان کے چچا اور خاندان ان کے خلاف خار چوک میں احتجاج کررہے ہیں باجوڑ ۔مبارک زیب خان کو اس شرط پر الیکشن کے لیے کھڑا کیا کہ ہر قسم آمدن مشترکہ ہہوگا باجوڑ ۔۔الیکشن جیت کر امدنی سے ایک پیسہ بھی نہیں دیا باجوڑ ۔جرگہ نے تین کروڑ کا فیصلہ کیا لیکن اب وہ جرگہ کا فیصلہ نہیں مانتے باجوڑ ۔۔اگر فیصلہ نہیں مانا تو مبارک زیب خان کے گھر کے سامنے احتجاج کروں گا اور اس کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کروں گا #mujmedia #pti #bajour #protest #kpk