مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں
یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں💔❤️🩹
2026-09-19 11:18:23
26
•𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏~𝑮𝒊𝒓𝒍🤗 :
ہو تو خاک مگر
محمد سے ہےنسبت میرئ
بس یہی رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے🥰
2026-09-18 15:37:55
57
💲VIP MUغHAL💲 :
yar Kia shayri ha 🥺🥺
2026-09-20 12:03:00
0
ℚ𝕦𝕖𝕖𝕟 𝕠𝕗 ℍ𝕖𝕒𝕣𝕥♥️✨ :
😭:امی کہتی ہے بیٹا مصلوں پے بیٹھ کر نہیں روتے
اگر آہ سن لی جائے تو دل دکھانے والے برباد ہو جاتے ہیں ❤️🩹🍂
2026-09-18 18:14:48
27
M.Haris 🥰 :
تو کہتا تھا نہ فضول مجھے 🥺❤️🩹
اب ہمت کر اور بھول مجھے 💔🥺
2026-09-18 16:19:52
15
🕊️ 𝓜 :
تا حشـر تیری دید کـو ترسیـں گـی میـری آنکھیــں🥀
تجھ سے بچھڑنا میرے وہم و گماں میں بھی نہ تھا❤️🩹
2026-09-18 11:29:15
15
manobilli😺😺😺😺 :
sb ki poetry nice ha
2026-09-19 06:48:52
1
🦋Perfect🖤 life 🦋 :
wahoooo ki lines ha 🥰🥰🥰
2026-09-18 14:08:23
4
م ل ا ئ ک ہ👑 :
پھر یوں ہوا کہ وہ بابا کی عزت کی خاطر ❤️🩹🥹*
*وہ اپنی تہجد میں مانگی محبت سے مکر گی💔😭*
2026-09-18 13:07:58
13
Haider Butt :
nice 😭😭😭❤️🩹❤️🩹🥹🥹
2026-09-20 05:08:23
0
𓆩𝒥𝒶𝓃 ℯ 𝓈𝒽𝒶𝒽🌺💋𓆪⎯⃝ :
خاموش رات، چاندنی کا ساتھ اور دل میں چھپے ہزاروں خیال… 🌙🤍
کبھی کبھی تنہائی بھی خوبصورت لگتی ہے، جب انسان خود سے باتیں کرنے لگے۔ ✨🥀
2026-09-18 14:57:00
11
꧁❥🦋⃝𝐈slamic❥👤⃝𝐐ueen꧂ :
:عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو
کیسے تڑپے ،کیسے روے، عشق اپنے ہی عشق میں.. 🖤🥀
2026-09-18 16:21:43
10
꧁༺ Kalam-e-Noor ༻꧂ :
ye b acha ha rawani se Nikal jaty Hain...
drd sb ashk fishaani se Nikal jaty Hain...
iss se pehly k musannif hamy kr Daly alg...
ao chup chap Kahani se Nikal jaty Hain....
Noor write's ✍️flw me for poetry plz
اور پھر چھوڑنا پڑا برسو کے پیار کو حسام ــــــ❤️🩹
اس سے میری طبیعت نھیں ملی ــــــ......😐
2026-09-18 14:37:14
9
kinza rajput 🤗 :
hayeeeeeee
2026-09-19 07:15:38
2
Ali Hasan332 :
تم جو اتنا مسکرا رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙂
کیا کوئی غم چھپا رہے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥺🫠🫤
2026-09-18 14:25:55
20
❤️ raniya 💕🥀 :
good
2026-09-18 14:58:50
5
Beauti Girl :
ہر بار آتا رہا وہ
اور ہر بار میں اس سے بچھڑتی رہی😭😭😭
2026-09-18 13:25:51
6
❥︎ᴀɴᴛᴜʟ♡ʜᴀʏʏᴀᴛ࿐04_04_2004 :
> *روحِ مَـــن___🫠♥️*
*_کبھی کبھی ہم کچھ لوگوں کو ہمیشہ کے لیے کھو دیتے ہیں حالانکہ وہ مرے نہیں ہوتے،🍂_*
*_بلکہ اُن میں وہ خوبیاں مر چکی ہوتی ہیں جن سے ہم محبت کرتے تھے...!! 🍁❤️🩹_*
2026-09-18 14:23:40
26
Faisalabadi queen :
@Fl:صبح تيرى ہو رأت ميرى ہو
دن تيرا ہو شام ميرى ہو
کاش🥹
تيرى ميرى دوستى اتنی گہری ہو
کفن تيرا ہو لاش ميرى ہو[Red heart]
2026-09-18 12:27:11
18
ᰔᩚ➳♥ᶜᵘᵗᵉ ⱼₐₜₜᵢ✿࿐♡o◠‿◕👻🫠❣ :
🦋😺👑جب معصومیت کو کوئی راستہ نہ ملا تو وہ💞 مجھ پہ آکے ختم ہو گئی🍫😊 ( بلکہ فوت ہو گئی)
🤪😉👻❣️
2026-09-18 11:47:23
10
RANA Mudasser :
دل توڑ کر اس نے کہا پھر کرو گے محبت🥺
دل تو زخمی تھا مگر ہونٹوں نے کہا انشاء اللہ 🥹🥹
2026-09-18 16:39:02
5
To see more videos from user @intizaremaut.0, please go to the Tikwm
homepage.