@dr.jalees: کیا قرآن اور جدید سائنس میں واقعی ہم آہنگی پائی جاتی ہے؟ (پارٹ 2) سائنسی نظریات اور قرآنی آیات کی تشریح میں مختلف علمی آراء پائی جاتی ہیں؛ اس ویڈیو کا مقصد غور و فکر اور علمی گفتگو کو فروغ دینا ہے۔ #QuranAndScience #islamandscience #qurankamojza #knowledge #deepthoughts