@imran.farhan81:

Imran Farhan010
Imran Farhan010
Open In TikTok:
Region: US
Friday 18 September 2026 09:23:59 GMT
109
29
7
1

Music

Download

Comments

yaseen.badsha40
Badsha king🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
❤️❤️❤️
2026-09-18 10:58:03
0
mfiazmfiaz156
mfiazmfiaz156 :
👌👌👌
2026-09-18 09:47:07
0
mfiazmfiaz156
mfiazmfiaz156 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 09:47:06
0
ndrajitbhai
indrajit mahato 9828 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 09:46:44
0
muneer86860
Muhammad Muneer :
♥️♥️♥️
2026-09-18 09:34:21
0
muhammad.murtaza6462
Muhammad Murtaza Jani :
🥰🥰🥰
2026-09-18 09:26:10
0
ramzan76792
Ramzan638 :
😳😳😳
2026-09-18 12:29:33
0
To see more videos from user @imran.farhan81, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھ سے   نمازیں چھوٹ جاتی ہیں،  کبھی دل غفلت میں ڈوب جاتا ہے،  کبھی قدم بھٹک جاتے ہیں،  کبھی گناہ مجھے اپنے رب سے دور محسوس کروانے لگتے ہیں… 🥀 مگر ایک بات آج بھی میرے دل کو سنبھالے رکھتی ہے؛ میں جب بھی دنیا سے تھک کر، خود سے ہار کر، اپنے گناہوں کا بوجھ اٹھائے آپ کی طرف پلٹتی ہوں، تو آپ کے دروازے پر مجھے کبھی یہ نہیں کہا جاتا کہ
مجھ سے نمازیں چھوٹ جاتی ہیں، کبھی دل غفلت میں ڈوب جاتا ہے، کبھی قدم بھٹک جاتے ہیں، کبھی گناہ مجھے اپنے رب سے دور محسوس کروانے لگتے ہیں… 🥀 مگر ایک بات آج بھی میرے دل کو سنبھالے رکھتی ہے؛ میں جب بھی دنیا سے تھک کر، خود سے ہار کر، اپنے گناہوں کا بوجھ اٹھائے آپ کی طرف پلٹتی ہوں، تو آپ کے دروازے پر مجھے کبھی یہ نہیں کہا جاتا کہ "اب بہت دیر ہو چکی ہے۔" یا اللہ! میں جانتی ہوں میں تیری وہ بندی نہیں جو ہونی چاہیے، مگر تو وہ رب ہے جو مجھے اُس وقت بھی سنتا ہے جب میرے پاس کہنے کو صرف آنسو ہوتے ہیں۔ میں بار بار ٹوٹ کر بھی تیرے در پر آتی ہوں، کیونکہ مجھے یقین ہے کہ تیرا در کبھی بند نہیں ہوتا۔ میری کمزوریاں مجھے تجھ سے دور نہ کریں، بلکہ ہر لغزش کے بعد مجھے پہلے سے زیادہ تیرے قریب لے آئیں۔ میرے دل کو ایسا بنا دے کہ دنیا سے کتنی ہی بار الجھوں، تیرے سامنے آکر ہمیشہ جھک جاؤں۔ 🤲🏻🤍 یا رب! مجھے میری عبادت کی کمی کے باوجود اپنی رحمت سے محروم نہ کرنا، اور جب میں بھٹک جاؤں تو مجھے خود سے دور جانے نہ دینا۔ کیونکہ تیرے بغیر میں واقعی کچھ بھی نہیں

About