sab say ziyda courpt khud anti corruption waly hi hoty hn
2026-09-18 15:00:24
4
ameenkhanjoya :
Oa yaaar tm log bary logo ko hath q nae dalty,
2026-09-18 16:04:17
0
بالا :
یہ کسی نے ذاتی دشمنی نکالی ہے
ہیلتھ میں اس نے کسی نا جائز کام کیلئے منع کیا ہو گا یہ اس کا نتیجہ ہے
2026-09-18 12:31:48
12
Rashid Hussain :
50 kror corruption kro to NAB ni pakry gi
2026-09-18 14:42:44
1
ridewithlmmi :
wapta pr please Goor Kiya jay please
2026-09-18 15:00:08
1
Aazad 804 :
کیا آپ مان سکتے ہیں کہ اینٹی کرپشن والے دودھ کے دھلے ہونگے ؟؟؟؟
2026-09-18 15:17:24
6
Malik AGR :
اینٹی کرپشن اپنا کام کر رہی ہے اچھی بات ہے
اینٹی کرپشن کے افیسر اپ لوگ مانتے ہیں کہ دودھ کے دھلے ہیں لیکن میں تو نہیں مانتا اپ اپنی رائے دیجیے جو رویہ دوسروں کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے ان کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے کیا
2026-09-18 11:22:07
8
Muhammad Abdullah Malik Multa :
میں اور کچھ نہیں کہتا کیونکہ پھر سوفٹ وئر اپڈیٹ کر دیتے ہیں مگر یہ ہے کہ اس بھائی نے اس مہینے کی منتھلی ٹائم پہ نہیں پہنچائی اینٹی کرپشن والوں کو😂😂😂😂😂😂
2026-09-18 11:29:13
15
shahzad ahmad Gurmani :
ے لوگ عزرائیل نہیں شکر ھے اللہ پاک کا 🥺ایک بندے مطلب بزرگ آدمی ھے کوئی خدا کا خوف نہیں۔ کسی کے عیب چپانا بھی بہت بڑی نیکی ھے بھاءی
2026-09-18 10:56:21
4
MR.MALIK :
10 ya 20 hzar walon ko to pakar rha bada choron ko kab pakro ga
2026-09-18 12:09:42
2
Qasim thaheem :
کبھی کوئی بڑے عہدے دار کو بھی پکڑا؟؟؟
2026-09-18 14:14:10
2
Asif ali :
hakomat pehly khud ko dekhy kis trah bni hy
2026-09-18 17:51:13
0
عمران آکاش چانڈیہ :
Yar bechary ko kessy pakr lya kam sy kam vedio to na bnaty
2026-09-18 17:04:58
0
maharjaved3250 :
حکومت نے تو انٹی کرپشن کو اتنی جرات پاور دی ہے لیکن اب ان میں بھی اللہ کرے جرات پاور ہو تاکہ یہ ہر کمینے شخص کو پکڑ سکے گرفتار کر سکے اسے کیفر کردار تک پہنچا سکے
2026-09-18 17:46:40
0
احسن____🫀🥂 :
shareef admi lag rha hai😳
2026-09-18 16:21:40
0
Ch Mazhar :
ایک انتہائی شریف النفس شخص ہے ۔۔۔کرپشن والوں کو کرپشن نہیں کرنے دی ہوگی شاید
2026-09-18 17:32:02
0
Asif ali :
kia ye rawaya hakomti mna k sath ho skta hy jo khud har kr bhi dosron ki na haq seats cheen kr mna bny bethy hen?
2026-09-18 17:50:39
0
maharjaved3250 :
گزارش ہے کہ ستارویں سکیل سے اوپر کے لوگوں کو پکڑا جائے رشوت یہی لیتے ہیں تنخواہیں بھی ان کی بہت زیادہ ہیں تو پھر رشوت بھی یہی لوگ لیتے ہیں
2026-09-18 17:48:02
0
🌹M Nazeer💓 Bhaseen🌹💞 :
کوئی بے وقوف افسر رشوت خور ہی ہوگا جو پکڑ میں آ جائے ورنہ بڑے مگر مچھ تو سنھبل چکے ہیں
2026-09-18 15:43:33
0
user359523 :
khuch bhi ni hota asy bs
2026-09-18 15:39:57
0
Asif ali :
uski jaib sy medicin ka khayal.kr lety vdeo virral na krty sir
2026-09-18 17:51:46
0
user5617558478109. :
میضی اماں❤️
2026-09-18 15:50:48
0
TaNvEeR aLi20 :
ya koi ghreeb ho ga beechara
2026-09-18 16:00:15
0
imtiaz khan :
بڑے بڑے مگر مچھوں کو کوئی ہاتھ نہیں لگاتا
2026-09-18 16:05:20
0
ملک زاہد ڈیسی :
افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس
2026-09-18 09:34:13
0
To see more videos from user @mujahidgazarjournalist, please go to the Tikwm
homepage.