@gujarkhannews24: ساؤتھ افریقہ میں پھر دو پاکستانی نوجوان ق۔ت۔ل ۔۔۔ منڈی بہاؤالدین کے گاؤں بلہڑ میں پھر صف ماتم بچھ گئی ۔۔۔۔۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی شہری سعادت نواز گوندل اور ان کے ساتھی رضوان کو فا۔ئیرنگ کرکے ق۔ت۔ل کر دیا گیا۔ سعادت نواز گوندل عظمت نواز گوندل کے بھائی تھے، جو اس سے قبل ساؤتھ افریقہ میں ق۔ت۔ل ہونے والے چار پاکستانی شہریوں میں شامل تھے۔اب سعادت نواز گوندل کے ق۔ت۔ل کے بعد گوندل خاندان ایک بار پھر ایک المناک سانحے سے دوچار ہوگیا ہے۔ تازہ واقعے میں فا۔ئیرنگ کی وجوہات، ملزمان اور دیگر تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔واقعہ کی مزید معلومات اور ساؤتھ افریقن پولیس کا موقف ابھی سامنے نہیں آسکا ۔#fblifestyle