@@Piya Malik:اے اللہ ہم فلسطین کے ساتھ ہے مگر ہم بے بس ہیں ہمارے پاس دعا کے سواء کچھ نہیں اے اللّٰہ تمام بادشاہی تیرے ہی لئے ہے اللّٰہ عزوجل ہر چیز پر قادر ہے فلسطین کو آزادی کی نوید سنا دے اور اسرائیل کو عبرت کا نشان بنا دے آمین ثم آمین یارب العالمین