@dailyscooptv24: کوہاٹ میں نمازِ جمعہ کے دوران پرانی پولیس لائن مسجد میں دھماکے کی اطلاع ہے۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ ممکنہ جانی نقصان کے خدشے کے پیش نظر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔ #Kohat #KohatBlast #MosqueBlast #Pakistan #BreakingNews #KhyberPakhtunkhwa #Blast #NewsUpdate #DailyScoopTV
اپنے ملک کی مسجدیں محفوظ نہیں اور چلے سعودیہ کا اور خانہ کعبہ کا دفاع کرنے
2026-09-18 10:45:03
49
گل نصیب اکازئ :
یا اللہ ان ظالموں کو تباہ و برباد کر دے اللہ ان کو نی سو نابود کر دے اللہ جو بھی یہ کام کرتے ہیں یا اللہ اس کو تباہ و برباد کر دے
2026-09-18 10:40:42
33
➳ᴹᴿ᭄🅡🅐🅝🅘 :
Kon Kon nabi ka fain h
2026-09-18 10:12:52
32
FAIZKHAN :
afso konsa mulk mein Ham rah rahe hai😭💔
2026-09-18 10:58:31
6
Azhar Pathan 67 🏏 :
ya Allah onko be taba ur barbad farma jesni be ya keya ha Ameen summa Ameen
2026-09-18 10:53:29
0
Ali khan Khasori :
APy yeni hmry vziryala ka qasor hia kuk APNA subay ka pta nhi hia ur send ur pnjab min dramo ki shutting kr Raha hia
2026-09-18 11:15:59
0
MadaanShah728 :
جس نے بھی کیا ہیں اللہ اس کو تباہ وبرباد کردے آمین ثم آمین
2026-09-18 10:59:42
10
🦋A🐆لالے وزیر🦅K🦋 :
سہیل آفریدی کا دورا پنجاب قابل مذمت ہے
2026-09-18 10:48:27
4
🔥Taimoor Ali 🔥 :
Allah o akbar
2026-09-18 11:11:24
0
Ahsan Ullah Ahsan :
جس وقت دھماکے نہیں ہوتا تھا اس وقت عمران خان وزیراعظم تھا اب بھی دھماکے ہر جگہ پہ ہوتا ہے پتہ نہیں کہ وجہ کیا ہے چوکیدار صحیح نہیں ہے عوام صحیح نہیں ہے اللہ عالم ہے
2026-09-18 10:57:50
4
Islamic channel :
اللہ تعالیٰ خیر کرے
2026-09-18 10:26:47
3
Abu Ali :
اللہ پاک ۔خیر۔فرمائے
2026-09-18 10:34:39
4
salar Khan tanoli :
جب سے یہ حکومت ائی ہے فارم 47 کی ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے خیبر پختونخواہ میں دن بدن دھماکے اور رہے ہیں مساجد میں مدارس میں لوگ شہید اور ہیں تو یہ باتیں بڑی بڑی کرتے ہیں کہ ہم امریکہ اور ایران کی صلح کرائیں گے او بھائی اپنا ملک سنبھالا نہیں جا رہا ہے خود اپنی تعریفیں نہ کیا کرو عوام سب جانتی ہے تم لوگ ملک کے دشمن ہو عوام کے دشمن ہو تم لوگوں نے ملک کو قرضے میں ڈبو دیا ہے ملک دیوالیہ کر دیا ہے تمام سرکاری ادارے ختم کر دیے ہیں لاکھوں لوگ بے روزگار کر دیے ہیں ان کی پنشنیں ختم کر دی ہیں لوگ مہنگائی سے خودکشیاں کرنے لگے ہیں لعنت ہو ایسی حکومت پہ
2026-09-18 11:04:53
2
Rafi Uddin :
استعفیراللہ استعفیراللہ 😢😢😢😢
2026-09-18 10:36:37
3
khan Afridi ♥ :
dirty Pakistani government's 👈
پشتون قوم کا ایک غم ختم نہیں ہوا ہوتا دوسرا شروع ہوجا تا ہے 😭😭
2026-09-18 10:52:17
2
ساده حلک :
اپنے صوبے کا یہ حال ھے اور ان کو جلسوں کی فکر ہے
2026-09-18 10:54:00
2
Wahab Randhawa :
استغفر الله
2026-09-18 10:28:15
3
⚔️مجاھد⚔️ :
کئی لوگ بولتے ہے پولیس لائن میں کئی بولتے ہے مسجد میں پتہ نہیں چلتا کہ مسجد میں ہے یا پولیس لائن میں
2026-09-18 10:50:08
0
Abu Ali :
بھائی معلومات فراہم کرے کیا ہوا
2026-09-18 10:36:48
3
Ali Akbar :
2026-09-18 11:02:03
1
Yusuf Yusuf :
Allah madit
2026-09-18 10:25:13
1
Fayan Jatt :
2026-09-18 10:43:23
1
سدیس خان :
کب کی ہے یہ
2026-09-18 10:57:01
1
can salad :
2026-09-18 11:36:39
0
Arif Ullah :
2026-09-18 14:15:49
0
To see more videos from user @dailyscooptv24, please go to the Tikwm
homepage.