@ismailnaamian: ہمیشہ اپنی ویلیو اور اپنی پہچان خود بنائیں۔ صرف بڑے لوگوں کے ساتھ تصویریں بنوانے، اُن کے ساتھ بیٹھنے یا نظر آنے سے مقام نہیں بنتا۔ اصل عزت اُس وقت ملتی ہے جب آپ کی اپنی محنت، کردار اور کامیابی آپ کی پہچان بن جائے۔#businessman #motivation #Rawalpindi