@abdullahhamzazai1: 🌙 لورالائی میں 24، 25 اور 26 ستمبر تبلیغی اجتماع 🌙 اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ لورالائی میں تبلیغی اجتماع کا بابرکت سلسلہ جاری ہے۔ یہ اجتماع ہمارے لیے ایمان کی تازگی، اصلاحِ نفس اور نیکی کی دعوت کا بہترین موقع ہے۔ تمام دوستوں، بھائیوں اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اس بابرکت اجتماع میں شرکت کریں، دینی باتیں سنیں اور اپنے لیے اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعاؤں میں شامل ہوں۔ 🤲 اللہ تعالیٰ اس اجتماع کو قبول فرمائے اور لورالائی سمیت پوری امتِ مسلمہ کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ ❤️