@raptor_mt: Hello police 😓🤫#CapCut #dtracker #fmfexhaust #fyppppppppppppppppppppppp #goviral

K_Thathsara 🥷⛓️
K_Thathsara 🥷⛓️
Open In TikTok:
Region: LK
Friday 18 September 2026 09:57:41 GMT
4739
579
36
9

Music

Download

Comments

janithrusiru22
🧩⭕__ J A N I Y A__🪽 :
අත තිබ්බාම අත ගලවන් යන ඒවා 😩
2026-09-18 11:27:11
4
malindu_31
マリンドゥ 🀄️ :
මෙවනම් 100% [Tears of joy]
2026-09-18 13:15:19
1
__pramodya
Esh🥤 :
#gampahapolice zrrrr menn
2026-09-18 10:19:04
1
isuru_070
isuru_sampath :
Pitipsse yna kena bata dann oni ewa 😪
2026-09-18 10:25:28
2
devi_natha_
𝐃𝐎𝐋𝐋𝐘 💋 :
❤️
2026-09-18 10:46:27
1
_darkbull_xx
Nadeesha Rukshan Fernando  :
2026-09-18 10:51:38
1
sawee567
Nova 🪬✨ :
2026-09-18 09:59:57
1
k_hirushan
kawshala hirushan :
2026-09-18 11:02:20
1
jayarathna_01
Dasun 🎴 :
2026-09-18 10:46:24
1
__pramodya
Esh🥤 :
අපි සෙරප්පු දන්නේ අතට 😎
2026-09-18 10:16:18
2
__pramodya
Esh🥤 :
Hto 😹🚀
2026-09-18 10:15:48
1
_dulaksha2009
DULAKSHA :
😁😁😁
2026-09-18 12:41:35
1
podi8228
Podi 🥺🫶🏻💐" :
🖤
2026-09-18 13:39:44
1
mr_neffy.02
ʍʀ_𝙽𝚎𝚏𝚏𝚢 🪽 :
සෑර් මෙන්න බඩු 😂😁@Sri Lanka Police
2026-09-18 12:08:10
1
chamindudewmika
Dewmika 🤍 :
💗💗💗
2026-09-18 12:37:54
1
ravi_malli_0
Ravi xSensi ⚙️🏴‍☠️ :
❤️‍🔥
2026-09-18 09:59:28
1
sonaliromal0
𝙎𝙤𝙣𝙪𝙪 🔥 :
😁❤️
2026-09-18 10:17:56
2
kalindu.d.s
kalindu.d.s :
❤️
2026-09-18 14:03:03
1
To see more videos from user @raptor_mt, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ چڑیا بہت دور تک اڑ سکتی تھی، مگر عجیب بات تھی جس کے پاس دل رہ جاتا، وہیں اس کے پر تھک جاتے تھے۔ وہ ہر شام ایک ہی شاخ پر آ بیٹھتی، آسمان کو دیکھتی اور خود سے پوچھتی: کیا ہر وہ شخص جسے ہم دل سے چاہیں، کبھی ہمارا بھی ہو سکتا ہے؟ پھر خاموشی جواب دیتی۔ وہ جواب جو لفظوں میں نہیں ہوتا، مگر دل سمجھ لیتا ہے۔ چڑیا نے بھی محبت کی تھی۔ ایسی محبت جس میں خود سے زیادہ کسی اور کی خوشی عزیز ہوجاتی ہے۔ وہ انتظار کرتی رہی، مگر کبھی یہ نہیں کہا کہ میرا انتظار دیکھو۔ وہ اداس ہوتی رہی، مگر کبھی یہ نہیں کہا کہ میری اداسی سمجھو۔ کیونکہ کچھ لوگ محبت میں اپنی تکلیف بھی چھپا لیتے ہیں، اس خوف سے کہ کہیں ان کی شکایت ہی ان کے محبوب کے لیے بوجھ نہ بن جائے۔ مگر دل بھی آخر کب تک خاموش رہتا؟ ایک شام چڑیا شاخ پر بیٹھی تھی۔ بارش ہونے والی تھی۔ ہوا تیز تھی، بادل سیاہ تھے، اور اس کے چھوٹے سے دل میں سالوں کا تھکا ہوا موسم۔ اس نے اپنے پر سمیٹے اور پہلی بار سوچا شاید مجھے کسی کے پاس رہنے کے لیے اپنے آپ کو اتنا توڑنے کی ضرورت نہیں۔ وہ اڑی۔ بارش شروع ہوگئی۔ اس کے پر بھیگتے رہے، راستہ دھندلا ہوتا رہا، مگر وہ اڑتی رہی۔ کیونکہ کبھی کبھی منزل تک پہنچنے کے لیے نہیں، صرف خود کو بچانے کے لیے بھی اڑنا پڑتا ہے۔ اس رات چڑیا نے ایک بات سیکھی: جو تمہیں کھونے کے خیال سے نہیں ڈرتا، اسے اپنی موجودگی کا یقین دلاتے رہنا تمہاری ذمہ داری نہیں۔ اور شاید محبت کی سب سے خوبصورت شکل یہ ہے کہ تم کسی کو دل سے چاہو، پھر بھی جب وہ تمہاری قدر نہ کرے، تو نفرت کے بجائے خاموشی سے خود کو بچا لو۔ چڑیا آج بھی اڑتی ہے۔ اب وہ کسی ایک شاخ کی محتاج نہیں۔ اب اسے معلوم ہے آسمان بہت بڑا ہے، بس ہمیں ایک ایسی شاخ چھوڑنے کا حوصلہ چاہیے جس پر بیٹھ کر ہم ہر روز خود کو تھوڑا تھوڑا کھوتے رہے۔ اور کچھ لوگ واقعی ہماری زندگی میں رہنے کے لیے نہیں آتے وہ صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ محبت کرتے ہوئے بھی خود کو نہیں کھونا چاہیے۔#cupcuteditvideo #capcut #fyp #capcut_edit #capcutedit

About