@jamiatpk: صوبے کی سب سے بڑی جامعہ پشاور میں اساتذہ کی تنخواہیں تاخیر کا شکار، تعلیمی بحران کے حل کے لیے حکومتی ترجیحات کیا ہیں؟ ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، صاحبزادہ وسیم حیدر کا طلبہ دھرنے سے خطاب۔ #PeshawerUniversity #JamiatPK #StudentsRights