ماشاءاللہ سلطان عبدالحمید خان کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-09-18 15:44:08
275
Moulana Abdul Wajid Harazvi :
اللّٰہ ہمیں ایسے حکمران عطا فرما آ مین
2026-10-03 17:21:48
42
🌹M K S🥀 :
مسجد رحمت اللعالمین فی الفور کھولی جائے تاکہ وہاں اللہ کی اذان ہو اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجا جائے نماز پڑھی جائے اور قران کی تلاوت کی جائے وہاں پر جلد کھولی جائے. تاجدار ختم نبوت ہمیشہ زندہ باد سعد بھائی اور انس بھائی کو ازاد کیا جائے
2026-09-18 16:37:50
44
sajjadiqbal417 :
یہ کونسا ڈرامہ ہے مھربانی
2026-09-19 03:25:57
34
Mohammad Waqas :
بے شک مال اور اولاد دنیا کی سب سے بڑی آزمائش ھے
2026-09-18 19:03:25
50
Haider :
pray namaz 5 time plz 🥺
2026-09-21 12:34:24
19
Raja Adnan :
2026-09-18 15:21:35
60
White 🤍 Angel :
کاش یہ ویڈیو ہمارے حکمران اور جج حضرات تک پہنچ جائے
2026-09-19 18:10:56
8
💜Ch ijaz Bhullar💜 :
2026-09-18 14:07:26
27
Choudhary Ubaid jutt :
صَلَى اللّٰهُ;عَلَيْهِ وَسَلَم
2026-09-27 12:55:35
18
اشرف کشمیری :
اللہ اکبر استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ پاک مجھے ہدایت دے اور آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
2026-09-27 20:05:18
6
Nomi7 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انظر حالنا انظر حالنا انظر حالنا انظر حالنا [Teary eyed]