@shanootypsit: تربیت انسان کے کردار کی اصل پہچان ہوتی ہے۔ انسان کے پاس علم، طاقت اور بولنے کی صلاحیت تو ہو سکتی ہے، لیکن دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آنا اور اپنی زبان پر قابو رکھنا اچھی تربیت کی نشانی ہے۔ جو شخص سننے کا ظرف رکھتا ہے، وہی اصل میں دوسروں کو جواب دینے کا سلیقہ بھی جانتا ہے۔ خاموشی ہمیشہ کمزوری نہیں ہوتی، کبھی یہ انسان کی تربیت اور کردار کی سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔ 🔥🖤♟️ shanoo typist 📝 #urduquotes #selfrespect #motivation #foryoupage #fyp