@awaz.e.soch.official: لوگ مرے ہوئے کو کندھا دینے دوڑتے ہیں زندہ کو سہارا دینے کوئی نہیں آتا 🥀 یہی اس دنیا کی تلخ حقیقت ہے۔ زندہ کی قدر کرنا سیکھو، مرنے کے بعد رونا آسان ہے۔ آوازِ سوچ #awazesoch #zindagikihaqeeqat #logaurduniya #urdupoetry #emotionalreels