@damsazmarwat9494: #إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ حیدرخیل کی علمی و ادبی تاریخ کا ایک روشن باب آج بند ہوگیا. معروف شاعر، صاحبِ علم و دانش اور شفیق و قابلِ احترام استاد شیر رسول زمان کا انتقال اہلِ علاقہ بالخصوص علمی و ادبی حلقوں کے لیے ایک گہرا اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے.