عدالت کہتی ھے واپڈا میٹر نہیں آتار سکتی پر واپڈا کہتی ھے ہم ایف آئی آر دیں گے😂😂
2026-09-18 13:21:38
1333
ShehZaDa SyeD 🌹💝 :
کیا مین غلط کہتا ہوں ؟؟؟؟
پاکستان میں موجود ہر بندہ ہی
حسب توفیق . فرعون بنا ہوا ہے
2026-09-18 17:09:59
323
Ashfaq Ahmad ch :
قانونی طور پر میٹر مالک کا ہوتا ہے اس کو واپڈا والے نہیں لیجا سکتے ہاں کنکشن کاٹ سکتے ہیں
2026-09-18 14:50:47
937
Zarb e Darwesh :
جب میٹر لگوایا تھا تب اسکی رقم ادا کی تھی کسی بھی صورت میں واپڈا والے میٹر لے جانے کا حق نہیں رکھتے
2026-09-19 05:59:10
99
anam ho Yar💔 :
میٹر جو ہوتا ہے وہ اصل عوام کی ملکیت ہوتا ہے کیونکہ ہم پیسے دیتے ہیں اس کو خریدتے ہیں ان کی ہوتی ہے تار یہ اوپر والی تار اپنی کاٹ کے لے جائیں اس کا مسئلہ نہیں ہے میٹر یہ نہیں لے جا سکتے یہ اپنا کنیکشن کاٹ سکتے ہیں بس🥰🥰
2026-09-18 13:52:09
199
Sikandar Babu :
گڈ لک جیو بیبر شیر
2026-09-18 12:07:02
347
raja :
very good brother
ye to boht pehle logo ko kerna chahiye tha wapda walo k sath
meter wapda ki malkiyat nhe h
2026-09-18 12:39:16
454
Waqas Zafar :
واپڈا والے حرام خوری میں پنجاب پولیس سے بھی آگے ہیں
2026-09-19 09:15:14
57
♥️B.k♥️ :
میں واپڈا سے نہی مگر لوگوں کی باتوں میں آنے سے بہتر ھے پہلے قانون سمجھ لیا کرو تاکہ بعد میں معافیاں نا مانگنی پڑیں پرچے ھونے کی بجاۓ اگلے پے پرچہ دیا جا سکے
کنزیومر سروس مینوئل (Consumer Service Manual) کی شق: اس مینوئل کے مطابق، بل کی بروقت ادائیگی نہ کرنے یا نادہندگی کی صورت میں کمپنی (واپڈا یا متعلقہ ڈسٹری بیوشن کمپنی) کو یہ مکمل قانونی اختیار حاصل ہے کہ وہ صارف کا بجلی کا کنکشن منقطع کر دے اور میٹر اتار کر اپنے دفتر میں جمع کر لے۔
میٹر کی ملکیت ہمیشہ کمپنی کی رہتی ہے کیونکہ یہ ان کے ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کا حصہ ہوتا ہے، جبکہ صارف کی طرف سے دی جانے والی رقم صرف سیکیورٹی اور تنصیب کے اخراجات کی ہوتی ہے۔ بل کی ادائیگی کے بعد کمپنی میٹر دوبارہ نصب کرنے کی پابند ہوتی ہے۔
2026-09-19 09:18:22
5
Malik sahab :
پچھلے 77 سالوں سے عوام کو انہی چکروں میں ڈالا ہوا ھے بجلی سوریج سڑکیں اور خود عیاشی والی زندگی ہر سرکاری بندہ ایک کی بات کرتا ھے ۔۔
تواڈے تے ایف آیہ آر ہو جانی جے😂😂😂
2026-09-18 14:01:49
52
Shahzad Shahzad :
بلے جی وپڈا والوں کی بدماشی
2026-09-18 12:12:30
111
Zubair Jutt :
yae police ka kaam hai utarna but here is opposite 😳 apda people also give a FIR
2026-09-19 02:59:27
2
ezzza 🍂rana :
gud kia
2026-09-18 14:12:07
22
desert safari Dubai 🇦🇪 🖤🖤 :
Very good
2026-09-18 21:53:10
1
LOVE :
2026-09-18 14:10:04
24
Lahore da Pava :
Good job👍
2026-09-18 23:53:32
1
Hamza Ch :
good bro
2026-09-18 13:26:57
2
I Am 🐒 :
meter ka kia bna phr
2026-09-18 20:52:05
1
sajjadbutt :
ہمارے ملک پاکستان کا چوتیا قانون ہے میٹر ہمارے پیسوں کا اتار کر گورنمنٹ لے جائے
[Laugh approved]
2026-09-19 09:03:23
25
Lala Zain Haider..🚩 :
یہ بندہ اپنی جگہ ٹھیک ہے۔۔۔
2026-09-19 09:24:52
7
Haniya Rajpoot :
acha kiya
2026-09-19 05:31:30
10
Info Hub :
Good
2026-09-18 13:48:49
14
Muhammad Bilal :
metr hamari proprty ha wapda ki nai ha
2026-09-18 13:53:21
346
Atta Rana :
میٹر کا جو ڈمانڈنوٹس ہم دیتے ہیں اور پھر میٹر کا کیرایہ ہم دیتے ہیں اور پھر لامحدود ٹیکس بھی اور بجلی کا بل بھی تو واپڈا والوں کو کوئی اختیار نہیں کے کسی کا میٹر اتار کر ساتھ لے جائیں البتہ میٹر کی سپلائی کاٹ سکتے ہیں
2026-09-18 13:25:29
54
زین شہوانی بزدار بلوچ :
اچھا کیا
2026-09-18 14:09:28
20
To see more videos from user @chuhdari.shahzad, please go to the Tikwm
homepage.