@mpa_muhammad_owais: پاکستان تحریکِ انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی محمد اویس اور دیگر پارلیمنٹرینز پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف گدھا گاڑی پر بیٹھ کر سندھ اسمبلی پہنچ گئے، مگر گیٹ پر ہی روک دیا گیا۔ جب پٹرول پارلیمنٹرینز کی پہنچ سے باہر ہو جائے تو عام آدمی کیسے افورڈ کرے گا؟
کیا عمران خان آپ نے بھیک نہیں مانگی آئی ایم ایف سے اور قرضوں میں اضافہ نہیں کیا ۔۔۔؟
کیا آپ نے اپنے دور حکومت میں سرکاری اداروں ، افسران اور وزراء کے فضول پروٹوکول ، فضول خرچ ختم کئے۔۔۔؟
کیا آپ نے عوام کو سرکاری اداروں اور افسران کی غلامی سے نکال کر حقیقی آزادی دی ، اظہار رائے کی آزادی دی ، عوام کو مضبوط کیا۔۔۔؟
کیا آپ نے مہنگائی ، کرپشن کو ملک سے ختم کیا۔۔؟
کیا آپ نے ملک و عوام کو مفت و فوری انصاف فراہم کیا ۔۔۔؟ اس کے لیے تو آپ ڈالرز کی ضرورت نہیں تھی ۔۔!
آج آپ خود جیل اور عدالت میں ناانصافی کا شکار ہیں کیا آپ نے بیہودہ ، ظالم نظام کو تین سالہ دور حکومت میں تبدیل کیا۔۔؟
کیا آپ ملک میں صنعتی انقلاب لائے ، عوام کو بہتر روزگار دیا ۔۔۔؟
2026-09-18 15:53:10
0
ریاض سنجرانی :
یہ۔غریب عوام تباہ کیا ہے۔۔۔شریف خاندان
2026-09-18 15:17:51
3
Waqas Khan :
imran Khan zindabad
2026-09-18 18:23:03
0
user418376021 :
good
2026-09-18 14:02:09
1
mattiking876 :
very good 👍
2026-09-18 14:37:13
2
PTI_TIGERS! :
عمران خان زندہ زندہ باد
2026-09-18 13:07:11
3
karachi 🕺 🇧🇬 :
2026-09-18 15:47:20
1
CRAZY :
2026-09-18 12:27:46
1
PTI بلوچستان :
😁عمران خان 🥰
2026-09-18 19:32:20
3
imran Khan :
2026-09-18 14:41:34
1
imran Khan :
2026-09-18 14:40:41
1
mahammd adnan :
2026-09-18 15:32:54
1
imran Khan :
2026-09-18 14:40:16
1
قیدی نمبر 804 :
2026-09-18 20:14:57
0
imran Khan :
2026-09-18 14:40:45
1
To see more videos from user @mpa_muhammad_owais, please go to the Tikwm
homepage.