@aaaaabduulraooooffffff: #creatorsearchinsights #honestconnections #relationshipgoals #loveandtrust میرے بعد اپنے ساتھ کسی کو بھی ملا کر دیکھ لینا، تمہارے دل کی دھڑکن خود گواہی دے گی کہ اُس کی محبت کچھ اور تھی۔ کسی اور میں میرا عکس ڈھونڈو گے، کسی اور کی بانہوں میں سکون تلاش کرو گے، مگر دل ہر بار چپکے سے یہی کہے گا: "جو تمہیں مجھ میں ملا تھا، وہ کسی اور میں کہاں ملے گا…" کچھ محبتیں ختم ہو کر بھی ختم نہیں ہوتیں، وہ انسان سے دور ہو کر بھی دل کے کسی کونے میں عمر بھر دھڑکتی رہتی ہیں۔