@indyurdu: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پولیس لائن میں نماز جمعہ کے وقت دھماکہ ہوا۔ کوہاٹ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد ایک خود کش حملہ آور نےسپیشل برانچ بلڈنگ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑایا۔ متعدد اموات کی اطلاعات ہیں۔ #Kohat #KP #Pakistan #IndependentUrdu
صوبے کا اتنا برا حال ہے سیکیورٹی سسٹم اور کاروباری لحاظ سے ہر لحاظ سے کہ پی کے کا برا حال ہے اور ان کا وزیراعلی خان کے عشق میں پورے پاکستان کی سیر کرتا پھر رہا ہے کیونکہ وہ عوام کے لیے وزیر اعلی تو نہیں نہ بنا وہ تو خان کے لیے بنا ہے ہسپتال کا بیڑا غرق سکولوں کا بیڑا غرق کاروبار کا بیڑا غرق کے پی کے میں اور وزیر اعلی صاحب سحریں کرتے پھر رہے ہیں پنجاب کی
2026-09-18 13:20:18
17
🔥PAKHTOON YAM🔥 :
Hyy zama pukhtanooo😪
2026-09-18 14:00:43
1
Sadeem :
Bahot afsos ha ,
2026-09-18 15:27:30
1
My :
The local government itself is responsible for this. Why aren’t they taking proper security measures there?. 😡
2026-09-18 12:49:44
2
Dr_TAWAF WAZIR🥀 :
N league or Establishment zimadar hy
2026-09-18 11:10:53
43
💞Ms.Shafique🤥💞 :
کاش کہ باڈر پہ ہمارے فوجی بھائی ٹھیک سے دیکھ بھال کرتے تو آج یہ دیکھنے کو نہ ملتا
2026-09-18 12:26:16
17
🦋 :
Pakistan k generals ny Pakistan a yeh Hal me diya h
2026-09-18 12:35:51
13
princess ❤️👑 :
یہ کب تک چلے گا پاکستانیوں کی لاشوں کا کار بار کب بند ہوجائے گا
2026-09-18 12:27:03
18
Coco :
Allah raham kr muslim muslim ka dushman bna howa
2026-09-18 11:06:48
20
Abdullah Khan :
ہمارا ملک دنیا کے نمبر ون ٹیررسٹ میں شامل ہو گیا دہشت گردی میں ہم سب سے اوپر ہے
2026-09-18 11:31:47
6
sehri_khn :
27 September k march ko rokne k liye ye sb kya gya Allah tabah kre un ko jinhun ne sb krwaya
2026-09-18 12:45:10
13
To see more videos from user @indyurdu, please go to the Tikwm
homepage.