Jo log talk day k fr b sat rak lay
wo kia sai bat ha
2026-10-18 18:51:05
6
🖤 𓆩اَعوان𓆪 :
Is bat se ye hi sabit hota hai k chahe aik mard aik wqt mai 10 dafa bhi talaq talaq boley to wo aik talaq hi count hogi aur uske bad ruju ho skta hai ese hi fir kuch dino bad ya arsy bad fir se chahe 10 baar bhi talaq talaq kahe to wo dusri talaq count ki jayegi aur uske bad bhi ruju ho skta hai lakin fir agr kuch arsy bad firse talaq kahe chahe aik bar ya 10 baar to wo teesri count hogi aur uske bad ruju nai ho skta
2026-10-19 06:01:42
5
MOON :
1- دجال عربی زبان کے لفظ دجل کا ماخوذ ھے جس کا اردو مطلب ھے دھوکہ فریب جھوٹ اس لیئے میں پاکستان کی سیاست کو دجالی سیاست کہتا ہوں کیونکہ پاکستان کی سیاست کی بنیاد خدمت کی بجائے دجل پر قائم ھے جس کی ٹانگیں کمزور ہوں وہ حق کے مقابل زیادہ دیر کھڑا نہیں ہو سکتا۔
2- دو بار طلاق دینے کے بعد بھی رجوع کیا جا سکتا ھے لیکن 3 بار طلاق دینے کے بعد رجوع ممکن نہیں ھے جب تک کہ شرعی طریقہ سے حلالہ نہ کیا جائے حلالہ ایک سزا ھے دراصل طلاق اور حلالہ دونوں اللہ کے نزدیک نا پسندیدہ افعال ہیں۔
2- سیاسی نکاح اور سیاسی طلاق کا مسئلہ ابھی باقی ھے فرض کریں ایک لڑکے اور ایک لڑکی کا عدالتی کاغذ پر کوئی تیسرا فریق نکاح کروا دیتا ھے اور پہلے دو فریقین یعنی لڑکا اور لڑکی یا پھر دونوں میں سے ایک اس بات سے لا علم ھے کہ اس کا کسی نا معلوم سے نکاح ہو چکا ھے تو وہ نکاح باطل ہو گا اس طرح کے نکاح کی عدالتی حیثیت تو ہو سکتی ھے لیکن شرعی قانون کے تحت اس طرح کے نکاح کی کوئی حیثیت نہیں ہو گی اور نہ ہی اس طرح کے نکاح کے بعد دلوائی گئی اس طرح کی عدالتی طلاق کی کوئی شرعی حیثیت ہو گی جس کے تحت دونوں فریقین یا پھر دونوں میں سے کوئی ایک اس طرح کی طلاق سے لا علم ہو اس طرح کے باطل نکاح اور باطل طلاق کے بعد کروایا گیا حلالہ زنا باالجبر ہو گا اور اس طرح کا سیاسی کھیل کھیلنے والوں کی شرعی سزا کی صرف ایک صورت ھے یا دونوں فریقین تیسرے فریق کو معاف کر دیں جو اس طرح کی دجالی سیاست پر سیاست کر رہا تھا یا پھر دونوں فریقین کی اجازت سے یا پھر دونوں فریقین میں سے کسی ایک فریق کی اجازت سے جس کے ساتھ نا حق کیا گیا ہو تیسرے فریق کو درد دینے والا عذاب دیا جائے یہاں تک کہ اس کی موت واقع ہو جائے۔
2026-10-19 07:33:09
3
Hina Mukhtiar Ahmed ❤️💚 :
3month Mai ruju h na plz koi bta da
2026-10-13 15:55:21
7
𓆩🅐🅗🅜🅐🅓𓆪 :
Quran se ye bt smj ati ha ke. 3 bar talak 1 sath ni di ja skti. 2 bar talak dany ke bad koshish ki jay agr phr b masly thik na ho to 3sri talak per rishta khtm agr 3sri talak ni di ho to sulah b ki ja skti ha agr masly hal ho jay to. ye smj main ata ha shayad se.