@khizarsreflections: پاکستانی سکول درحقیقت انسان بنانے کے ادارے نہیں، جانور تیار کرنے کی فیکٹریاں ہیں۔ صبح سویرے سات آٹھ بجے بچوں کو نیند سے اٹھایا جاتا ہے بالکل ویسے جیسے جانوروں کو اٹھایا جاتا ہے۔ پھر انہیں ایک ہی طرح کی نقل و حمل کے نظام میں ٹھونس کر ایک جگہ جمع کیا جاتا ہے جہاں ہزاروں اور بچے پہلے سے موجود ہوتے ہیں، سب کے جسم پر ایک جیسی وردیاں، ایک جیسی قید، ایک جیسی خاموشی۔ بھیڑ بکریوں کی طرح قطاریں بنتی ہیں، گھنٹیاں بجتی ہیں، ہدایات ملتی ہیں اور سوچنے کی صلاحیت کو آہستہ آہستہ کاٹ دیا جاتا ہے۔ سوال پوچھنا جرم ہے، اختلاف کرنا سرکشی ہے اور خود سے سوچنا خطرناک۔ سکول کا اصل کام تعلیم نہیں، اطاعت سکھانا ہے۔ بچے اندر داخل ہوتے ہیں انسان بن کر اور باہر نکلتے ہیں تربیت یافتہ جانور بن کر جو صرف حکم ماننا جانتے ہیں، سوچنا نہیں۔ . . . . . . . #khizarsreflections #foryoupage #viralreels #PakPolitics #exploremore
If we adopt the Finland education system all the problems would get solved but the thing is whoz gonna adopt? Thats the big question mark maybe lack of recourses core intellect etc.
2026-09-18 13:16:39
26
Adnan_Raza_Official :
strongly disagreed
2026-09-18 11:31:51
85
usmanpathan :
ground reality ✨
2026-11-13 09:33:46
0
Nasir Mumtaz :
Our education system is totally scam and no skills or creativity
2026-09-18 13:09:28
311
Khalid Rajpoot :
already decided
2026-11-12 06:54:37
0
Tayyab Javed :
یہ سب کچھ بتا دیا آپ نے اب اس کا حل بھی بتا دو
2026-09-18 16:55:18
53
Abdul samad markhiani :
agreed
2026-11-12 05:40:12
0
Aliza rajpoot :
The school is inflicting pain, suffering, trauma, abuse, and fear onto innocent souls.
2026-09-19 08:34:26
16
Syeda Zahra🇬🇧 :
education system nai kamai ka zarya ha business ha Pakistan ma to
2026-09-18 15:01:16
19
Nabeel Ahmed 007 :
home schooling is best
2026-09-18 15:11:14
37
saaim Arian 555 :
میرا کلاس انچارج تھا جس کو استاد بولنے کو دل نہیں کرتا وہ صرف مجھ کو ریاضی کا پیڑ ز اسُلے نہیں پڑھاتا تھا میں اس کے پاس ٹیوشن نہیں پڑھتا تھا
2026-09-18 19:01:04
27
kashif Umar :
شکریہ اپنی تاریخ بتانے کا☺️
2026-09-18 15:33:31
18
usman :
السلام علیکم اچھا سر اس کا کوئی حل بھی بتا دیں ہمیں کیا کرنا ہوگا
2026-09-19 06:10:46
23
Advocate Mian Abdul Haleem :
Strongly Agree
2026-09-20 19:58:00
53
atifrao733 :
میری رائے میں آپ نے بہت اچھے طریقے سے پاکستانی سکولز کے سسٹم کو بیان کیا ہے🙏😍
2026-09-18 14:17:52
29
𝘿𝙖ن𝙞𝙨𝙝 𝘾𝙝𝙤ح𝙖𝙣 :
home schooling? guide
2026-09-20 10:11:19
0
Dawood :
totally right
2026-09-18 12:49:34
5
mrkalash 31 :
right
2026-09-18 11:01:05
5
HAMAD :
kamal
2026-09-18 15:48:58
5
Munawar Shafiq :
وہ سکول کا نام کاکول ہے
2026-09-18 16:47:40
5
ayesha :
may be ap k experiences bury hon... but aesy to rules and regulations quran Mae bhi Hain..5 times a prayer, Allah tallah is watching , we are in observation...to WO b ghlt hae. discipline e insan KO insan bnata hae.. Jo bchy schools nhi jaty unhy bicharon KO to bat krni nhi ati.confidence nhi hota. international or national level py bat nhi kr skty.apny points nhi rkha skty scientists, pilots, engineers nhi bn skty ..
2026-09-19 01:07:27
13
The 1 Origin :
some people have nothing good to say
2026-09-18 15:31:13
8
Uzair Ahmad Azad :
بھائی جان آپ بھی اسی system سے آئے ہوئے ہیں۔ آپ جو لوگوں کو گیان بانٹ رہے ہیں وہ بھی اسی system سے نکل کے بانٹ رہے ہیں نا۔ یا تو آپ کسی اور system سے آئے ہوئے ہیں تو پھر بتائیں آپ۔
2026-09-19 21:40:23
5
Abdullah Shirazee :
بیشک آپ جتنے بڑے مرضی ہو جائیں وہ زخموں کے نشان کبھی مٹتے نہیں۔۔ یہ لائن میں دم ہے۔
مجھ جیسے ہزاروں لاکھوں ہیں جنہیں وہ نشان آج بھی چبھتے ہیں۔ اور وہ لوگ بھی جنہوں نے سراسر نا انصافی سے کام لیا۔ چھوٹی سی عمر کے بچے کو مارا تڑپایا اور تشددکیا جبکہ وہ اپنے دفاع میں اپنے والد کو بھی نہیں بتا سکتا۔۔۔ کیا تعلیمی حال ہے اس ملک کا۔
2026-09-18 13:57:12
7
saraocd :
lkn school system to pori dunya Mai hoty Hain 🤷
2026-09-18 19:27:09
9
To see more videos from user @khizarsreflections, please go to the Tikwm
homepage.