کوہاٹ کو برباد کرنے والو! یاد رکھو، تمہارا ظلم ہمارے حوصلے نہیں توڑ سکتا۔ ہمارے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ 💔
شہداء کے غم میں برابر کے شریک اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ اللہ ہمارے کوہاٹ کو امن دے۔ 🤲
2026-09-18 14:00:41
0
To see more videos from user @mr.fayazoo, please go to the Tikwm
homepage.