@danishmalik12347: سابق ایم.این.اے این.اے 73 ،سوشل آفیسر ،ڈی آئی جی.پنجاب پولیس محسن بھکر مرحوم سردار اصغر خان نوانی غریب عوام کا ہمدرد کے یادگار لمحات کس طرح وہ لوگوں میں گھل مل جاتے تھےاور پیار محبت سے پیش آتے تھے عوام بھی ان سے اُسی طرح محبت کرتی تھی...ایسی قدآور شخصیت صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں .... یادگار ویڈیو پولیس میں میرٹ،ایمانداری دبنگ انداز کرپٹ لوگوں ڈاکوؤں لیٹروں کے خلاف سخت کاراوئیوں کی وجہ "ہلاکو خان" مشہور ہوئے بھکر کی سیاست میں آنے کے بعد بھکر اور بھکر کے لوگوں کی بے پناہ خدمت کی اور بھکر کی عوام نے "محسن بھکر"کا خطاب دیا اللہ پاک آپ کو جنت میں جگہ اعلی مقام عطا فرمائے. آمین اس ویڈیو میں نظر آنے والے کافی لوگ اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جو حیات ہیں ان کی عمر دراز ہو. آمین #unfrezzmyaccount #bhakkar #foruyou #powerkapunch #fypviral @🦁شہانی بلوچ333✨🇫🇷🇮🇷 @Sabir malik 13 @it's Ahsan ♥️ @amirabbas_4 @M IMRAN Malik @Adnan Baloch @sagheer asghar khan