tol 2 2 rakat nafal adda k ao Dua wrta oky che qatil pa akhpl jurum pemana she ao pa akhpla rashe zan wrta pa hawala ki ao ka dse nkigi no bs ya Allah Dady plar zra sabar k bas tola ye Dua k yad satay🥺
2026-09-18 13:15:42
16
꧁꧅ ꜱᴀجɪᴅ ʙᴀلᴏᴄʜ ꧅꧂🧿 :
🤲🏻 یا اللہ!
تو ہی مظلوم کی آہ سننے والا، بےبس کی فریاد سننے والا اور سب سے بڑھ کر انصاف کرنے والا ہے۔
یا رب! اس مظلوم باپ کی فریاد کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما، اسے اپنے فضل و کرم سے انصاف عطا فرما اور جنہوں نے ظلم کیا، انہیں ان کے ظلم کا حساب دے۔
یا اللہ! حق کو سرخرو فرما اور مظلوم کو صبر و انصاف عطا فرما۔ 🤲🏻
آمین یا رب العالمین۔ 🤍
2026-09-18 11:08:35
7
Lal Badshah :
app sab qurbani Salam Allah cammere her time on hai
2026-09-18 17:50:56
0
꧁༺dr .𝓐𝓷𝓪𝓲𝔃𝓪༻:🇨🇵🇭🇲 :
ufff eyes mai kitni tklf ha
2026-09-18 13:36:57
2
Gulbazo313 :
hull do
2026-09-18 14:28:52
0
noor🌹 :
@noor🌹:بڑا جگرا ھے روشن حسین کے مظلوم باپ کا .
اللہ تعالی تو نے فرمایا مجھے پکارو مین سنتا ھوں تو یا اللہ ہم سب تجھ سے دعا کرتے ہین تجھے تیرے ایک لاکھ 24 ہزار انبیا کا واسطہ تجھے تیرے حبیب محمد ص کا واسطہ تجھے محمد و ال محمد ص کی اہل بیت کا واسطہ جنہو نے تیرے عشق مین تیرے دین کی خاطر اپنا سب قربان کر دیا تجھے ان پاک ہستیوں کا واسطہ جنکے لیے آیت تطہیر نازل فرمای تجھے امام حسین ع س کی کربلا مین 72 قربانیوں کا واسطہ تجھے امام حسین کی پیاس کا واسطہ تجھے امام حسین کے 18 سال کے جوان اکبر کی جوان قربانی کا واسطہ یا اللہ تجھے کربلا کے سب سے کم عمر 6 ماہ کے پیاسے بچے اصغر کی قربانی کا واسطہ یا اللہ تجھے نبی ص کی بیٹی فاطمہ ع س کی عظمت کا واسطہ جو تو نے انکو عطا فرمای جنکے بارے سورت کوثر نازل فرماے بی بی اور انکے بیٹوں کا جنت کا سردار بنایا یا اللہ تجھے تیرے پیاروں کا واسطہ تجھے واسطہ مظلوم کربلا کے غریب حسین ع س کا جو سب کچھ تیری راہ مین لٹا کر تنہا لاکھو ظالمین کے گھیرے مین تھے تجھے واسطہ ھے مظلوم حسین ع س ہی مظلومیت کا یا اللہ تو ہی روشن حسین کے والد کی غیب سے مدد. فرما جتنے بھی ظالم قاتل سفاک درندے ظلم مین شامل ہین قاتلو کو سپورٹ کر رھے بچا رھے ہین اللہ ان سب کو جلد از جلد تباہ برباد کرے گرفت مین لے عبرت ناک درد ناک انجام فرماے عزاب نازل فرماے قاتلین کو ایسی غلیظ درد ناک موزی بیماریوں مین مبتلا کرے کہ ایک پل سکون کا نہ ملے ہر پل ازیت مین تڑپتے بلبلاتے چیخین نکلوا رے تا حیات ازیت مین مبتلا کر دے موت مانگین موت نصیب نہ ھو یا اللہ 1 لاکھ 24 ہزار انبیا نے اور محمد و ال محمد اہل بیت ع س نے تیرے دین کی خدمت کی جانین قربان کر دیں انکی ان خدمت کے واسطے صدقے یا اللہ روشن حسین کے قاتلو کو جلد کیفر کردار تک پہنچا ازیت ناک درد ناک سزا دے انتقام. لے. یا اللہ ہم سب تجھ سے دعا گو ہین پکار رھے ہین تو مظلوم کی مدد کر قاتلو سے انتقام لے ازیت ناک انتقام بدلہ عزاب نازل فرما کر جہنم رسید فرما تجھے تیری قدرت کا واسطہ جو تمام دنیا پر چھای ھے تجھے تیرے پاک نامو کا تجھے تیری عزت و جلال کا واسطہ یا اللہ ہماری یہ دعائیں قبول فرما بے شک تو سچا ھے عادل ھے تو اپنے وعدے کے خلاف نہی کرتا ظالمین کے لیے تو نے عبرت ناک سزا، کا وعدہ فرمایا ھے تو مظلوم کے ساتھ ھے. یا اللہ تیرے مظلوم بندے تجھ سے دعا مانگ رھے تو دعا قبول فرما تیرے بندے مظلومو کو انصاف نہی دیتے الٹا دھمکاتے ہین یا اللہ مظلومو کی مدد فرما.. یا اللہ تیری شان کے خلاف ھے تجھے مظلوم یقین سے امید سے پکاریں اور تو مایوس کر دے ہر گز نہی
2026-09-18 16:30:38
2
Hajra Khan :
hye Allah bohtt dukh ho rha hy dekha hi nhi jata Ay Allah tu insaf dy
2026-09-18 16:53:46
1
JAMSHED Khan Afridi :
آخر کب تک ؟ یہ ادارے کہاں مر گئے ہے ۔
یا اللہ پاک تو مدد فرمائیں
2026-09-18 19:04:05
0
Zubir khan :
😭😭😭😭
2026-09-18 19:05:02
0
Asif Khan :
deeer Bahadur ao takrra insan dy.....Allah de Mal shii...ameeeeeeen
2026-09-18 18:36:17
0
samail khan :
2026-09-18 18:00:18
0
Ali akbar :
😭😭😭
2026-09-18 17:40:58
0
NAZAWLI JENAY♥️ :
ye Allah insab do🙏🙏
2026-09-18 19:22:55
0
Zubir khan :
😭😭😭😭
2026-09-18 19:05:05
0
Zubir khan :
😭😭😭
2026-09-18 19:04:58
0
noor🌹 :
چند دن مین ہی جوان باپ بوڑھا ہو گیا ھے اتنا صدمہ مصیبت اتنا غم کا، پہاڑ ٹوٹا ھے 😢😢😢
2026-09-18 16:31:19
0
🇵🇰قوربان 🇸🇦💔🇧🇫 :
2026-09-18 17:06:12
0
ZASK,Khan :
[Sticker]
2026-09-18 17:31:30
0
Sweet Sprouts :
2026-09-18 19:33:17
0
Lucky Khan :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-18 17:28:34
0
Peaceful 🤍 :
Justice for Rosham Khan 🙏
2026-09-18 17:24:40
0
B۰۰۰🫰۰۰۰۰N :
🥺😢😢😢😢😢
2026-09-18 11:38:44
0
To see more videos from user @samikhan789, please go to the Tikwm
homepage.