@kpdigital3: کوہاٹ میں مسجد د*ھ*م*ا*ک*ا، صوبائی حکومت کی ترجیحات پر سخت سوالات عوام سڑکوں پر سیاست نہیں امن اور تحفظ مانگ رہے ہیں.....#kpdigital #fyp #trending #عوامی نعرہ نۓ صوبے
منطور جان درته چیغی وهلی خو تاسو نه منله علی وزیر تاسو زندان ته اچولې ده
2026-09-18 13:28:28
7
Zahoor@22 :
سہیل افریدی کے اوپر تنقید لگانے میں پہلے ہزار بار سوچو دھماکہ اج ہوا ہے اور سہیل افریدی پانچ دس دن پہلے گیا ہے وہ گیا ہے کس لیے گیا ہے ہمارے لیے یہ جالی حکومت ہمارے اوپر مسلط ہیں اس سے ہمارے لیے حق مانگ رہا ہے جو اج کل ہمارے اوپر ہو رہا ہے دھماکے ہو رہا ہے شیلنگ ہو رہا ہے فیئرنگ ہو رہا ہے یہ ہمارے پنجاب کی حکومت کر رہا ہے ہمارے اوپر اور اس میں سیل افریدی کا کوئی غلطی نہیں ہے سیل افریدی زندہ باد
2026-09-18 12:13:59
24
Zahid Khan :
cm ho damca nashe contwal kawa
2026-09-18 14:36:33
0
pasha :
یہ سیکیورٹی اداروں پر سوال ہے۔ یہ ادارے کیا کر رہے ہیں۔