@804_ik_: سپیکر خیبر پختونخوا بابر سلیم سواتی کا قابل فخر کارنامہ اور شرمناک عمل،کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس سائوتھ افریقہ میں سپیکر بابر سلیم سواتی نے ’’اکوالٹی اینڈ ڈائورسٹی ایوارڈ، جیت لیا،یہ ایوارڈ خیبر پختونخوا اسمبلی میں ادارہ جاتی اصلاحات اورتنوع لانے کے اعتراف میں دیا گیا،خواتین،بچوں ، اقلیتوں اور واٹر اینڈ سینی ٹیشن کیلئے پارلیمانی کاکس قائم کیا گیا جو ایشیا میں اپنی نوعیت کی پہلی کاکس ہے،لیکن یہ ایوارڈ وصول کرنے کیلئے بابر سلیم سواتی سائوتھ افریقہ نہ جا سکےبابر سلیم سواتی کا پاسپورٹ بلاک ہے اور وہ ملک سے باہر نہیں جا سکتے!!!🔥🔥