@azharalichandio804: جیسے شخص نے ساری زندگی اش و ارام کی زندگی گزاری سوچیں ذرا وہ شخص پچھلے تین سال سے جیل کی کال کوٹھڑی میں کیسے گزارا کرتا ہوگا💔🥹#foryou #viralvideotiktok #foryou
آپ کی بات بلکل درست ہے لیکن سہیل صاحب بھی اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہا ہے، زمیداری تو خان کے سبھی سپاہیوں پر ہے کہ سہیل آفریدی کا ساتھہ دے، لیکن دیکھو کوئی ساتھ نہیں دے رہا ہے لیکن پہر بھی وہ مرد مجاہد اکیلا کوشش کر رہا ہے، وہ بیچارہ اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہا ہے، اللہ کامیابی دے، انسان تو صرف کوشش کر سکتا ہے، انشا اللہ 27 تاریخ کو مرشد رہا ہوگا، اللہ سے امید ہے!