@khamosh_dastak2: "جب نظریں جھک جائیں اور لبوں پر بے ساختہ تبسم آ جائے، تو سمجھو عشق اپنی پوری معراج پر ہے۔ دل کی دنیا میں اس سے خوبصورت منظر اور کوئی نہیں ہوتا جب کوئی صرف آپ کو دیکھ کر مسکرا دے... 🖤✨ جب مجھے دیکھ کے وہ مسکرا رہا تھا، مجھ سے پوچھو اس سے حسین نظارہ اور کیا ہوگا... تمہاری یہ ایک مسکان میری حیات کا سب سے بڑا سرمایا ہے، اور تمہارا یہ ساتھ میری روح کا سکون۔ خدا کرے یہ لمحہ یہیں تھم جائے اور ہمارے عشق کی یہ کہانی ہمیشہ یونہی ابدی رہے #fyp #v★edits #100kviews