بھائی، آپ لوگوں سے بس اتنی سی گزارش ہے کہ خدا کا خوف کریں۔ اپنی ویڈیوز کے درمیان اللہ اور رسول ﷺ کا ذکر کرکے، دعائیں دے کر لوگوں سے لائک کروانے کی کوشش نہ کریں۔ اگر دعا دینی ہے تو خلوصِ دل سے براہِ راست دعا دیں، لوگ ویسے بھی آپ کی بات کو پسند کریں گے۔ اللہ اور رسول ﷺ کے مقدس نام کو لائکس اور ویوز کے لیے استعمال کرنا مناسب نہیں۔ خدارا، دین کو محبت اور اخلاص کے ساتھ پیش کریں، دکھاوے کے لیے نہیں۔
2026-09-19 12:25:11
54
Laraib :
آمین ثم آمین آمین ثم آمین ❤️♥️❣️💖🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹