@mor_pakistan: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا کیرج فیکٹری کا دورہ، ٹرینوں کی اپ گریڈیشن پر کام کرنے والے محنت کشوں کی کاوشوں کو سراہا۔ ٹرینوں کی اپ گریڈیشن صرف رنگ و روغن کا نام نہیں، بلکہ ہر کوچ متعدد تکنیکی، مکینیکل اور حفاظتی مراحل سے گزر کر مسافروں کے لیے بہتر، محفوظ اور معیاری سفر کے قابل بنتی ہے۔ اس پورے عمل کے پیچھے پاکستان ریلوے کے ہنرمند ورکرز کی محنت، مہارت اور لگن شامل ہے۔
agar sab kaam hota hai to new coaches ki breaking power q ni hai.
abhi to new hai na ye.
our question only is it.
2026-09-18 12:24:07
0
Ehtasham Butt301 :
patri to nai bana lein sir g.. jis cheez pr train ne chalna he wo 200 saal purani he
2026-09-18 13:59:32
1
Modern7651 :
abasi shab railway ap kay bass ki baat nahi
nawaz sheef kay under khawaja saad rafeeq hi chala sakta railway ka hero khawaja saad rafeeq great man
2026-09-18 14:32:10
0
Faizan Malik 123 :
سر اللہ کی سفارش کے بعد اپ کی سفارش چاہیے اگر اپ ہماری سفارش کر دیں ورنہ ہمارے پاس کوئی سفارش نہیں ہے اور وہاں سفارش چلے گی نہ کوئی ووٹنگ نہ لینا نہ دینا قائد اعظم ہمارے پاس ہے نہیں ویسے تو ہمارے دلوں میں بسا ہوا ہے جی میں نہیں ہے اور اللہ کے بعد سفارش بھی کسی کی نہیں ہے مزدور ادمی ہو اگر اپ سفارش کر دیں تو اپ کی مہربانی ہوگی
2026-09-18 14:07:54
0
SYED NAQI HAIDER NAQVI :
bulhey shah passenger ek kamyab train h isko zyada stop de kr flop kia ja rha hai
2026-09-18 13:24:02
0
khalidmehmood1693 :
ریلوے تریک بہت ہی پرانا ہو چکا ہے۔ اے دن ترین سیریل ھو رھی ھے۔ اس کو اپ گریت کرنے کی صرورت ھے۔
2026-09-18 13:48:23
0
Shah Ayub :
بھائی crrc کی نئی کوچز بناؤ
2026-09-18 11:42:52
0
Faizan Malik 123 :
2026-09-18 14:07:04
0
stalin Baloch🇩🇯 :
او ناکو اپ انڈیا تک نہیں پہنچ سکتے جتنا بھی رنگ روغن کرو فلور بناؤ ٹیسٹ کرو
2026-09-18 12:40:45
0
sheeraz 888 :
❤️❤️❤️
2026-09-18 13:03:44
0
👑Malik Irshad💫 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 13:05:03
0
Ali Haider 032 :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-18 12:16:24
0
Pakistan Railways & Tourism :
👍
2026-09-18 11:36:01
0
Masood Gujjar 6666 :
😂😂😂
2026-09-18 13:53:43
0
To see more videos from user @mor_pakistan, please go to the Tikwm
homepage.