@khurramshahzad.official: دھوکا اُس نے دیا تھا، سزا ہم خود کو کیوں دیتے رہیں؟ جو ہو گیا، اُسے بدل نہیں سکتے… مگر جو زندگی باقی ہے، اُسے ضرور جی سکتے ہیں۔ #fyp #viral #tranding #foryoupage❤️❤️ #khurramshahzadoffical

Khurram Shahzad Official
Khurram Shahzad Official
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 18 September 2026 11:27:11 GMT
52876
3724
351
206

Music

Download

Comments

oye_hello22
♡ℓօⓥɪɴ’ ϋ*॰¨̮ ♡➳♡¯ツ :
I can't move on and couldn't move on 😭 and he has been married for 15 years having 4 kids and I'm unmarried no kids 😭 I couldn't move on 😭😭😭
2026-09-26 06:02:52
0
sajjadsabri7860
Ahmad king :
mashallah very good job
2026-09-26 11:38:51
0
hafizbakar100
Mughal Sab❣️ :
your all words very Nice ❤️
2026-09-26 12:07:27
0
shaikh.kamranihsa
Ali Kamran Dubai 🇦🇪😎 :
bhai allah gawah hai[Crying] bola nahi jata [Crying] buhat yad Aarahe hai[Crying]
2026-09-25 10:43:03
0
mtania5
fairy :
yeah that's right.
2026-09-26 07:58:16
0
hassan.khann62
Hassan Khann :
My respected one you have explained this issue above and beyond,,,💯,,, very true indeed,,,💯,,,
2026-09-25 15:55:40
1
royalgirl7263
✨𝘼𝙙𝙖𝙖🤗 :
hai Allah buht dard main ho kia karo 😭😭
2026-09-19 09:36:01
10
m_aasim04
Muhammad Asim :
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی، لوگ کہتے ہیں "بھول جاؤ اور آگے بڑھ جاؤ"، لیکن کوئی یہ نہیں بتاتا کہ بھلایا کیسے جاتا ہے؟ ذہن سے یادیں کیسے نکالی جاتی ہیں اور انسان واقعی آگے کیسے بڑھتا ہے؟😳
2026-09-19 08:43:24
20
itshazal01
Hazal :
آپ نے بالکل پتے کی بات کی ہے۔ ہر انسان کا دل ایک جیسا مضبوط نہیں ہوتا۔ نازک دل والے لوگ باتوں کو سستے میں نہیں چھوڑ پاتے؛ وہ لفظوں، رویوں اور دھوکوں کو اپنے اندر اتار لیتے ہیں اور پھر ان کی تکلیف کی قبریں اپنے ہی دل میں بنا کر روز ان پر ماتم کرتے ہیں۔ "سچ تو یہ ہے کہ صبر اور آگے بڑھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ اس کے لیے ظرف کا پہاڑ اور دل کا پتھر ہونا ضروری ہے، جبکہ ہم میں سے کچھ لوگ بہت نازک دل ہوتے ہیں۔ وہ چاہ کر بھی لوگوں کی دی ہوئی تکلیفوں کو بھول نہیں پاتے، بلکہ ان تلخ یادوں، ٹوٹے ہوئے وعدوں اور دھوکوں کی قبریں اپنے ہی دل میں بنا لیتے ہیں۔ وہ روز ان قبروں پر بیٹھ کر خاموشی سے روتے ہیں اور خود ہی اپنا دل جلاتے ہیں۔ مگر یاد رکھیں، اپنے اندر ماضی کا قبرستان بنا کر جینا خود کو ہر روز تھوڑا تھوڑا مارنے کے برابر ہے۔ انسان اگر موم جیسا دل بھی رکھتا ہو، تو بھی اسے کبھی نہ کبھی اپنے ہی وجود کو بچانے کے لیے سخت ہونا پڑتا ہے—نہ ان لوگوں کا بدلہ لینے کے لیے، بلکہ اپنی باقی بچی زندگی کو سنبھالنے کے لیے۔" سچ میں، ایسے نازک دل لوگوں کے لیے سب سے بڑا قدم ہی یہ ہوتا ہے کہ وہ ان خاموش قبروں پر فاتحہ پڑھیں اور وہاں سے آگے نکل جائیں، کیونکہ ان کا اپنا سکون کسی کے رویے سے کہیں زیادہ قیمتی ہے۔
2026-09-18 11:39:50
12
imnotavailable48
ACCOUNT NOT FOUND :
bulkul hm jsy yhi kch apny sat khud krty hain 💔💔💔
2026-09-18 12:15:56
7
gurriya042
gurria :
dukh deny waly hmesha khush ŕhty ha aor hm apna qasor sochty rehty ha aor apni bebasi pr gusa ata ha na chahty huwy ɓhi us dhokha o sochty rehty ha
2026-09-18 12:02:47
16
tabish55660
✿ ◕‿◕ تابش احمد •🦈°᭄☆ :
Right Sir
2026-09-18 12:30:58
6
meeral.sandhu
جٹی :
یار سب دھوکے برداشت ہیں مگر شوہر کا دھوکہ نہیں برداشت ہوتا جو وہ دوسری شادی کر کے دے جاتا ہے
2026-09-18 20:14:34
6
m.hasnain2504
Muhammad :
bikul asa hi kia howa hai mane 🥺🥺🥺
2026-09-18 12:23:20
5
javedjadi555
Javed jadi :
you are right 💔💔💔💔💔💔💔💔🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2026-09-18 15:27:36
6
umerfarooq0288
✧Ų๓𝖾𝓇 千ศ𝚛ᵒᵒ𝕢 :
جب یہ خود پر گزرتی ہے تب معلوم ہوتا ہے، کتابوں سے پڑھ کر یا لوگوں سے سن کر نہیں پتہ چلتا کہ کوئی کیوں ایسا مزاج اپنا لیتا ہے
2026-09-18 13:39:40
7
raba691
Muhammad Ammad :
کیا کروں
2026-09-18 14:06:32
5
sony.rana50
Sony rana :
Right 💯 😔😔😔😔
2026-09-18 11:55:32
9
sanamminhas0809
sanam08 :
right true
2026-09-18 13:56:14
5
khan.com350
... :
🥺🥺🥺 sabar ate ate time to lgta hai na
2026-09-18 11:40:31
5
cid.0074
qadinumber 804 :
kun k us shaks KO hm apni Zindagi smjhty hy😔
2026-09-18 12:28:20
10
qu.f.hrt2
Qu€¢Ñ Øf H£ârt🫀 :
shoq to sary margye hen laqen JB wo hyad ajae tb Paglo ki trha roty hen 🥺😭😭😭😭🥹🥹🥹🥹 shoq to usky hoty hue hi margye the usny khusiya mar di Thi
2026-09-18 12:45:15
5
desiahmii22888
Ahmed24 :
bilkul
2026-09-18 21:16:31
1
sohni.mughal4
Allah 💕💐 :
right farmaya Bhai apne i agree
2026-09-18 23:19:08
2
To see more videos from user @khurramshahzad.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About