@samikhan.1911: 📝✅ Caption=>کچھ الفاظ کانوں سے گزر جاتے ہیں، مگر یادداشت سے نہیں نکلتے۔اس لیے زبان چلانے سے پہلے اپنی اوقات اور سامنے والے کے ظرف کو پرکھ لیا کرو۔ ہر شخص تمہاری بدتمیزی برداشت کرنے کا پابند نہیں ہوتا۔یاد رکھو، خاموش انسان جب حد پار کرتا ہے تو الفاظ کم اور فیصلے زیادہ ہوتے ہیں۔ اس لیے بولنے سے پہلے سوچ لیا کرو کہ سامنے والا صرف خاموش ہے یا واقعی بے خبر۔#unfreezemyaccount #viral #foryou #udaswrites #repost