@burhanulislaminstitute: قرآن سے جڑنے کا سفر محض تلاوت تک محدود نہیں۔ قرآن وہ کتاب ہے جس کا مقصد صرف تلاوت کرنا نہیں، بلکہ دلوں کو بدلنے اور زندگی کو سنوارنے کے لیے سمجھنا ہے۔ آئیے! قرآن فہمی کے اس خوبصورت سفر کا حصہ بنیے۔ برہانُ الاسلام انسٹیٹیوٹ #BurhanUlIslamInstitute #Quran #QuranTafseer #IslamicReminder