میرے ہر کام می رکاوٹ ے بیماری بیروزگاری سب کچہھ چلا گیا
2026-09-19 03:09:34
5
kirankhan1597 :
maria b sister hn ap?
2026-09-20 05:22:53
1
Zafar Iqbal :
SubhanAllah
2026-09-18 13:37:39
7
shamim Ara :
beshak ❤️
2026-09-19 14:20:29
7
🫶 muhabaty madina :
han g m Madina Jao ge raiz ul jannah jaoge apny husband k sath jaoge buht jaldi inshallah 🥰💕Ameen Khushi jaoge
2026-09-19 10:37:06
11
mahar un Nissa raza :
InshahAllah
JzakAllah 🥰
2026-09-18 16:53:59
6
hejabfatimakhushimuhamm#5 :
نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم عیادت کے لیے تشریف لے گئے اور کہا کہ یہ بیماری فورا چلی جائے گی اور بیماری تو ہمیں پاک کرنے کے لیے اتی ہے طہارت دیتی ہے کفارت و ظلوب ہے لیکن وہ شخص کتنا نیگیٹو تھا اس نے کہا میں ہی نہیں بڑی سخت بیماری ہے لگتا ہے یہ مجھے کپڑستان تک لے کر جائے کہ میں تو مر جاؤں گا میں ختم ہو جاؤں گا تبھی کو بہت برا لگا کہ یہ کیوں اتنا نیگیٹو ہے اور کتنا برا سو جائے نبی نے بہن اس کو اچھائی کی طرف پوزیٹیوٹی کی طرف تنقید کی لیکن وہ اسی طرح نیگیٹو بولتا رہا اور نبی نے فرمایا اس کے کلام کا اثر ہوگا اور یہ حدیث ہے نا البلا کہتے ہیں وہ مشکل ہینگنگ پوزیشن ہوتی ہے مشکلات ادھر ادھر ہوتی ہے لیکن جب ہم بولتے ہیں تو ہم اس کو اٹریکٹ کرتے ہیں وہ ہمارے پاس ا جاتی ہے اور وہ مشکل ہمارے لیے بہت بڑی مشکل بن جاتی ہے