@sulaimanshaajiz: مولانا صاحب کا چھکا اور گیند باونڈری لائن سے باہر۔😎💪💪 #fypシシ゚viral☆♡💯youhシ゚viral #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے #unfrezzmyaccount🙏

Sulaiman Shah Ajiz
Sulaiman Shah Ajiz
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 18 September 2026 11:48:01 GMT
27153
4738
324
235

Music

Download

Comments

laiba.noor808
🕊️🎀Laiba 💚NooR🎀🕊️ :
نوٹ 😂👇 مولانا صاحب نے تو کسی کا نام تک نہیں لیا، پھر آپ لوگ مولانا کو گالیاں کیوں دے رہے ہو؟ 🤣 لگتا ہے مولانا صاحب نے صحیح جگہ پر ہاتھ رکھ دیا ہے، تبھی اتنی تکلیف ہو رہی ہے! 🫣😂
2026-09-18 16:22:27
28
amanqureshi88600
Aman Qureshi :
Hafiz Naeem ur Rahman ne bilkul sahi kaha ke inse pocho kyon naraz hai bolte hain mujhe Mera hissa nahin mila mujhe bhi seat do mere bete ko bhi seat do meri bahu ko bhi Seat do mere Bhai ko bhi Seat do main kuch bhi Nahin bolunga bhale log mare bhukhe ho kuch bhi Fark Nahin parta mere ko
2026-09-18 14:22:16
7
wahid.mian2
Wahid Mian Ghazi :
قوم تھک گئی ہی ہے اور مولانا بک گیا ہے
2026-09-19 04:59:22
8
abu.hassan1024
Abu Hassan :
یہ سب اپ ہی کی وجہ سے ہوئی ہے یہ لوگ آپ نے ہم پر مسلط کیا ہیں
2026-09-18 15:23:38
8
gt_official96
⚡GT•Ghaffar⚡ :
مولانا فضل الرحمن صاحب، چلیں مان لیا کہ جماعتِ اسلامی والوں نے دھرنا دے کر پٹرول مہنگا کروا لیا۔ 😄 اب آپ بھی کچھ کر کے دکھائیں۔ آپ نکلیں، سڑکوں پر آئیں اور پٹرول سستا کروائیں۔ جماعتِ اسلامی والے تو اب بھی احتجاج کر رہے ہیں کہ پٹرول سستا کیا جائے۔ آپ بتائیں، آپ کیا کر رہے ہیں؟ چلیں مولانا صاحب، آپ بھی میدان میں آئیں اور پٹرول سستا کروا کر دکھائیں۔ پھر بات مانیں گے کہ آپ بھی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
2026-09-18 16:11:22
0
sskhan8573
S.S KHAN :
حل صرف جماعت اسلامی
2026-09-19 02:01:09
4
mirogabaline
✅Dr Zaheer (RPH) :
کیا مسٹر اور کیا مولانا سب ہی اس دھندے میں لگے ہوے ہیں حافظ نعیم الرحمٰن ❤️🔥
2026-09-18 17:25:52
0
mhassanuddin
H A S S A N :
@H A S S A N:دراصل اگر سوچا جائے اس بات پہ تو اس بات پہ انکو ہسنے کی بجائے شرم آنی چاہئے۔ کیونکہ حافظ نعیم الرحمن آپنی ذاتی مفاد کیلئے یہ سب نہیں بلکہ پاکستان کے ہر غریب کیلئے لڑ رہا۔
2026-09-18 17:33:36
2
yousafjamalafridi
Yousuf jamal afridi :
ڈیزل لیوی نا منظور
2026-09-19 20:12:26
1
malaksalmankhan890
ملک سلمان خان :
مولانا آپ شاید پاکستانی سیاست دانوں میں واحد قومی لیڈر ہے جو آج کل کے حالات میں ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر جماعت اسلامی کو دھرنے ختم کرنے کی اپیل کررہے ہیں۔مولانا صاحب کیا اگر جماعت اسلامی آج دھرنے ختم کردے تو اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ حکومت آپ کی معاف کیجئے گا ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردے گی کیونکہ جماعت اسلامی نے تو دھرنے شروع ہی اس لئے کئے ہیں کہ حکومت روزانہ کی بنیاد پر ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھائیں۔ کیا جماعت اسلامی کے دھرنوں سے قبل حکومت ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کررہی تھی جو اب دھرنوں کی وجہ سے بڑھا رہی ہے؟
2026-09-18 18:06:38
2
safiullahkhan9370
@Pak@JI@Gamdat :
ایک بندہ صدر بنے کلیے ایک خکومت گردیا پھر بلدیہ کے طرخ باہر پھینکا اور شاید اپوزیشن لیڈر بنے کلیے پھر سے نمودار ہوا افسوس
2026-09-18 15:58:11
1
zahoorbalal697
Zahoor Ahmed🌹🌹 :
Zahoor♥️♥️:دراصل اگر سوچا جائے اس بات پہ تو اس بات پہ انکو ہسنے کی بجائے شرم آنی چاہئے۔ کیونکہ حافظ نعیم الرحمن آپنی ذاتی مفاد کیلئے یہ سب نہیں بلکہ پاکستان کے ہر غریب کیلئے لڑ رہا۔
2026-09-19 18:07:55
1
shahzaib.sagar13
M Shahzaib Hat@mii🚩 :
مولانا صاحب خود حکومت کے ساتھ مل کر عوام کو لوٹنے میں مصروف ہے اور اب لگتا ھے کہ کچھ مل گیا ھے حکومت کی طرف سے خدا کا خوف نہیں ھے
2026-09-18 16:32:35
2
abubakerashiq1
Abubaker Ashiq :
حافظ نعیم الرحمن صاحب ❤️امیدیں پاکستان
2026-09-19 12:41:01
1
maulanakedewani
MUSKAN KHAN :
ایک راستے پر سانپوں 🐍 اور کتوں کا پورا فوج ہو اور دوسرے راستے پر ایک جمات سلامی والا ہو تو بے شک سانپوں والے رستے پر چلے جانا لیکن جماعت سلامی والوں کے ساتھ مت جانا،🤨😏
2026-09-19 19:04:22
1
ijazurrehmanchatr
ijaz :
جب آپ نے زمین گرم کی تہی وہ کیا تھا [Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-18 17:28:13
1
asim.gulli779
💐 عائشہ گلہ 💐 :
2026-09-18 12:58:49
0
amanqureshi88600
Aman Qureshi :
Pakistan ka Hal sirf Jamaat-e-islami bardasht Nahin ho raha hai jamaat ke charche hal sirf Jamaat-e-Islami
2026-09-18 15:16:32
0
zaheerabba550
zaheer :
mashallah
2026-09-21 03:19:34
0
muhammadyaseenoma
Muhammad Yaseen Omar :
2026-09-20 18:54:31
0
irfanullahji
Irfan ullah ji ✅ :
سیاست کا سلطان حافظ نعیم الرحمن صاحب ♥️
2026-09-24 11:10:25
0
ahmad.king9945
ahmad.king :
2026-09-24 18:35:36
0
asim.gulli779
💐 عائشہ گلہ 💐 :
@
2026-09-18 12:58:33
2
attaurrahman0346
Atta Ur Rahman :
حافظ صاحب نے پٹرول کی بات کی یہ ڈیزل کہاں سے بھیج میں آ گیا
2026-09-21 01:54:36
0
gujjar.brand66662
Aنaس :
2026-09-18 15:45:51
0
To see more videos from user @sulaimanshaajiz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About