@ilyasclicks779: سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب انسان جانتا ہو کہ سامنے والا بدل چکا ہے، مگر دل پھر بھی اُس کے پرانے روپ کو ڈھونڈتا رہتا ہے۔ وہی باتیں، وہی خلوص، وہی اپنائیت اور وہی احساس… سب کچھ یاد آتا ہے، مگر حقیقت یہ ہوتی ہے کہ وقت کے ساتھ انسان بھی بدل جاتے ہیں اور رشتوں کے معنی بھی۔ دل بار بار اُسی شخص کو تلاش کرتا ہے جو کبھی ہمارے لیے سب کچھ ہوا کرتا تھا، مگر اب اُس کی یاد کے سوا کچھ باقی نہیں رہتا۔ شاید سب سے مشکل چیز کسی کو کھونا نہیں، بلکہ اُسے بدلتا ہوا دیکھنا ہے۔ 💔🥀🥹😭❤️🩹 #grow #aesthetic #pleaseunfrezzemyaccount #foryou #viralvideo