@babarkhan7122: بلی پتلی وجود کے لیے صرف زیادہ خوراک لازمی نہیں بلکہ ہر وہ چیز جو وجود کا بڑھانے کے لیے لازمی ہے جیسے کاربوہائیڈریٹس پروٹینز سب کو جو حاصل کرنا ڈیلی روٹین پہ لازمی ہے یہ ایک اگاہی ویڈیو ہے تاکہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچ جائے #viralvideo #foryou