@kashifkhann63: #کوہاٹ میں افسوسناک بم د ھ م ا ک ہ شیل پمپ پولیس لائن کے قریب دھم کہ بلا٭سٹ کے نتیجے میں شہادتوں اور زخمیوں کی اطلاعات ہیں۔ دھ م ا کے کی شدت سے دور دور تک قریبی عمارتوں کی بعض دیواریں گر گئی ہیں، جبکہ گھروں اور دکانوں کے دروازے، کھڑکیاں اور شیشے بھی ٹوٹ گئے ہیں۔ کوہاٹ کے عوام سے اپیل: زخمیوں کے لیے فوری طور پر ہسپتال پہنچیں اور خون عطیہ کریں۔ آپ کا خون کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔ #Kohat #KohatBlast #BloodDonation ##fyppppppppppppppppppppppp