@mubeenahmad8233: کبھی کبھی انسان اپنی بے بسی کسی انسان کے سامنے نہیں، بس اللہ کے سامنے رکھ کر رو لیتا ہے… کیونکہ وہ جانتا ہے کہ جو درد لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا، اللہ اسے آنسوؤں سے بھی سمجھ لیتا ہے۔ 🤍🥺 ایسے لمحوں میں سجدہ، دعا اور قرآن ہی وہ سہارا بنتے ہیں جہاں دل اپنا سارا بوجھ رکھ کر کچھ ہلکا محسوس کرتا ہے۔ 🤲🏻📖