@haqeeqatpasand23: پھر مجھے اللہ کی مصلحت سمجھ آ گئی میں جس چیز کے لیے مہینوں روتی رہی جس کے نہ ملنے پر لگتا تھا میری دنیا ختم ہو گئی ہے آج سمجھ آتا ہے کہ اس کا نہ ملنا ہی میری سب سے بڑی حفاظت تھا اللہ نے میری نہیں سنی ایسا نہیں تھا اللہ نے میری سن لی تھی اسی لیے مجھے وہ نہیں دیا ہم اپنی پسند کو بہتر سمجھتے ہیں اور اللہ ہمارے لیے بہترین جانتا ہے میں ٹوٹ گئی تھی بکھر گئی تھی لوگوں سے کہتی تھی دعا کرو مجھے میری چاہت مل جائے آج انہی سجدوں میں شکر ادا کرتی ہوں کہ اللہ نے مجھے میری چاہت سے بچا لیا اگر اس وقت میری دعا قبول ہو جاتی تو شاید آج میں کبھی سکون سے سو نہ پاتی اللہ کبھی کبھی دے کر آزماتا ہے اور کبھی نہ دے کر بچا لیتا ہے میرا نہ ملنا میری ناکامی نہیں تھی وہ میری نئی شروعات تھی اس دکھ نے مجھے اللہ کے اتنا قریب کر دیا جتنا میں خوشی میں کبھی نہ ہو پاتی میں نے سیکھا ہے جو چلا جائے اس پر رونا نہیں بلکہ جو باقی ہے اس پر شکر کرنا ہے تم بھی اگر کسی چیز کے لیے اداس ہو تو بس اتنا یاد رکھو تمہارا رب تمہیں تم سے زیادہ جانتا ہے وہ تمہارے آنسو دیکھ رہا ہے وہ تمہاری خاموش چیخیں بھی سن رہا ہے وہ تمہیں ایسے نہیں چھوڑے گا اس کے ہر نہیں میں بھی ہاں سے بہتر حکمت ہوتی ہے دیر ہو رہی ہے تو سمجھ جاؤ وہ تمہیں کچھ بہتر دینے والا ہے یا کسی بڑے دکھ سے بچانے والا ہے تو بس اداس ہونا چھوڑ دو اللہ پر بھروسہ رکھو سجدے لمبے کر دو باتیں اللہ سے کیا کرو لوگ تو بس تسلی دیتے ہیں سکون تو بس اللہ ہی دیتا ہے اور ایک دن تم بھی کہو گے کہ مجھے اللہ کی مصلحت سمجھ آ گئی. #foryoupage_tik_tok #creatorseatchinsights #unfreezemyaccount
beshak same essa hi howa 😭, caption send ker den❤️
2026-09-19 02:36:03
1
Muslim | مُسلم :
ap ki baat baja magar sabar krna bahut mushkil hai 🥺🙏🥀🍂
2026-09-18 14:14:22
1
𝘼𝙘𝙘𝙤𝙪𝙣𝙩 𝙁𝙤𝙧 𝙎𝙖𝙡𝙚 :
بے شک اللہ کی یاد میں ہی دلوں کا سکون ہے🌸❤️
2026-09-18 14:39:04
4
Aaliyah Fatima 💫🍂 :
Beshak🥺🥺
2026-09-19 17:56:14
0
Abeeha 🎀 :
Beshak In sha Allah
2026-09-20 06:39:00
0
jnab ✨❤️ :
beshak in sha Allah sb dwa krna Mera result any Wala ha ma pass ho jao mery Mama Boht Khush ho gy plzz sb dwa krna Ameen summa Ameen in sha Allah in sha Allah 🙂🥰
2026-09-18 20:55:52
0
عامر خان :
ہدایت مل جائے تو راستہ،،
نہیں انسان بدل جاتا ہے.🤲🥲
2026-09-19 18:46:49
0
🌙🕋 ISLAMIC🕋🌙 :
inshallah 💗
2026-09-18 13:41:20
0
Ahmed :
☹️
2026-09-18 18:11:17
0
الف 𓆩🩶𓆪 :
💗💗💗
2026-09-18 12:51:53
0
🩵 انتظار ۔۔S🩵 S💚 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 12:33:21
0
سید ⚔️ :
👀👀👀
2026-09-18 15:08:55
0
To see more videos from user @haqeeqatpasand23, please go to the Tikwm
homepage.